کچھ بھی نہیں ہونا ، دیکھ لینا ، چار دن کا ڈرامہ ہے اس کے بعد بکاؤ میڈیا کو کوئی نئی ہدایات جاری کر دی جائیں گی ،،یہ بھی ذہن نزین رکھو کہ جنہوں نے انگلی اٹھانی ہے ان کے اپنے نام اس لیک میں شامل ہیں ،،اور نواز انگلی والوں کی مداخلت کے بغیر استعفیٰ نہیں دینے کا،،،:p