Off The Record - 2nd September 2010 - Faisal Raza Abidi, Capt Safdar, and Waseem Akhter

alexendra85

Councller (250+ posts)
this ******* was once told by javed akhtar that he is his huge burden of expences is beared by Pia but he denied but now it come to true that pia was paying for their expenses,,and he is oppointed incharge of pia different section,this stupid guy was seeling boooories in karachi sabzi mundi but now you can see his status,its becuase of yaron k yaar,******* zardaaaaalo.
 
khan afghan1

Minister (2k+ posts)
The reality is that all of them have a fear in heart.MQM wants Martial Law as they always enjoy the company of generals as MQMis the creation of Martial LAw.Nawaz sharif has the fear that if the army impose Martial Law then for atleast coming 15 years there will be no election or no place for Nawaz sharif and his family means they are out of politics.PPP knows that no one can impose Martial law as army can not take the burden in this situation.And army knows that MQM wish of Martial Law is the extended statement of US government as soon after the meeting with US council general in London ALTAF issued this statement.US wants ARmy to take over to complete her assignment in Afghanistan while General Kyani knows all this and he is not interested in Martial Law.As long as Kyani remains the army chief there is no fear of Martial Law.My request is to all patriotic pakistanis not to listen these timewasters politicians.They are all corrupt.we should support judiciary to take action against these corrupt people.When a leader is setting in london and he is talking about revolution what a pathatic person he is.come home and lead then we will see what will happen.
 
Rizwan2009

Chief Minister (5k+ posts)

Are you sure? Zardari Dakoo & his 600 thieves will not cooperate Supreme Court for any accountability & Justice.
 
Alish

Politcal Worker (100+ posts)
Video Not Working Please fix it i want to see that Jerk Faisal Raza Abdi :lol:
 
Night_Hawk

Siasat.pk - Blogger
I wish these politician learn a lesson from the past.
Otherwise the people will rise and then it will be too late.
 
moazzam

Politcal Worker (100+ posts)
bula looooo fauj ko i am fed up from the adalti nizam its very late justice i want miltary courts swift jusitce and free justice
 
pakistanstube

Minister (2k+ posts)
Best program mess up by Safdar (N) If (N) have some vision never send this preson anymore to the program. I want to get the response of Raza Abdi, but fail due to stupid Safdar.
 
lovepakistan

Voter (50+ posts)
Why always pml n and mqm fighting why not ppp and mqm hidden game ? Iltaf and zardari both should be burnt in hell.worst criminal history both of them fake liars corruption machines@ASFANDIAR WALI. BUT GREAT IMRAN KHAN AND SHAREEF HAVE DONE ATLEAST FEW THINGS WHICH COULD BE REMEMBERED FOR EVER.
 
Last edited:

mehwish_ali

Chief Minister (5k+ posts)
The reality is that all of them have a fear in heart.MQM wants Martial Law as they always enjoy the company of generals as MQMis the creation of Martial LAw.

بھائی صاحب، یہ فرمائیے کہ کب ایم کیو ایم نے مارشل لاء کے مزے اٹھائے ہیں؟

ضیاء الحق کے دور میں الطاف حسین اور آئی پی ایم ایس او پر مستقل طور پر ظلم و ستم ہوتے رہے اور کوئی نہیں ہوتا تھا جو ان مظلوموں کی بات سنتا۔ 1986 میں حیدر آباد جانے والی ریلی پر سہراب گوٹھ سے فائرنگ کر کے بیسیوں معصوموں کا شہید کر دیا جاتا ہے مگر کوئی انکا پرسان حال نہیں ہوتا، کوئی انکے ساتھ انصاف نہیں کرتا، کوئی ان قاتلوں کو نہیں پکڑتا۔ بلکہ اسکے بالکل الٹ ہوتا ہے اور ضیا اور اسکی ایجنسیوں نے الٹا الطاف حسین کے اوپر دسیوں جھوٹے الزامات لگاتے ہوئے اگلے دن الطاف حسین کو ہی گرفتار کر لیا اور تین ماہ تک انہیں دن رات جیل میں ایسی اذیت اور تشدد کیا کہ الطاف حسین انہیں کہتے تھے کہ مارنا ہے تو خدا کے لیے ایک ہی دفعہ مار دو۔

ذرا بتلائیے کہ کیا یہ ہیں مارشل لاء کے وہ مزے جن کی آپ بات کر رہے ہیں۔

پھر اسی دوران سانحہ قصبہ کالونی ہو جاتا ہے جس میں تین سے زائد مہاجر شہید ہو جاتے ہیں۔ اور یہ بھی سہراب گوٹھ کے جرائم پیشہ افراد کی کاروائی ہوتی ہے۔ مگر جواب میں پھر کوئی گرفتاری نہیں ہوتی اور آج اتنے سال گذر جانے کے باوجود اس سانحہ کی عدالتی رپورٹ تک پیش نہیں کی گئی ہے کیونکہ اس رپورٹ کو بنیاد بنا کر ایم کیو ایم پھر سہراب گوٹھ کو اسلحے سے پاک کرنے کے لیے زور ڈال سکتی ہے۔

تو کیا یہ ہے مارشل لاء کے وہ مزے جن کی آپ بات کر رہے ہیں؟

پھر بینظیر اور نواز شریف کی 4 جمہوری حکومتیں آتی ہیں جنکی آپ بات نہیں کرتے۔ جی ہاں، انکی آپ بات کریں تو آپ کو اپنی سٹیٹمنٹ یوں دینی چاہیے کہ "جمہوری حکومتوں کے مقابلے میں فوجی حکومتیں کراچی کے لیے بہتر ہیں"۔۔۔۔۔ کیونکہ یہ جمہوری حکومت ہے جہاں بینظیر نے بذات خود پولیس اور رینجرز کے ساتھ مل کر پکا قلعہ میں سینکڑوں مہاجر بچوں اور ماؤوں کو شہید کر دیا۔۔۔۔۔ اور پھر یہ نواز شریف اور متعصب فوجی جنرل آصف نواز جنجوعہ ہے جس نے سہراب گوٹھ اور لیاری وغیرہ کو چھوڑ کر صرف اور صرف ایم کیو ایم کے خلاف آپریشن شروع کر دیا اور اور جناح پور کا جھوٹا الزام لگا کر سینکڑوں مہاجروں کو شہید کر دیا جاتا ہے، اور یہی منافق نواز شریف ہے جو کہ آج شریف بننے کے لیے کہتا ہے کہ اُس نے آپریشن نہیں کروایا، مگر اسکی منافقت دیکھئیے کہ یہ وہی شخص ہے جس نے حقیقی کے قاتل دہشتگردوں کو جنم دیا۔

پھر بینظیر کی جمہوری حکومت اسی جناح پور کے جھوٹے الزام میں آپریشن جاری رکھتی ہے اور نصیر اللہ بابر اور شعیب سڈل جیسے قصائیں ہزاروں معصوم مہاجروں کو ماورائے عدالت قتل کر دیتے ہیں۔

پھر نواز شریف آتے ہیں اور وہ پچھلے گناہوں کی معافی مانگتے ہیں، مگر تھوڑے عرصے کے بعد ہی پھر کذابی خصلت کا مظاہرہ کرتے ہوئے حکیم سعید کے قتل کا جھوٹا الزام لگاتے ہوئے پھر سینکڑوں ہزاروں معصوم مہاجروں کو قتل کروا دیتے ہیں یا گرفتار کر کے تشدد کا نشانہ بناتے ہیں۔

پھر مشرف صاحب کا مارشل لاء آتا ہے۔ اور اس مارشل لاء کا پہلا تحفہ ایم کیو ایم کو یہ ملتا ہے کہ کراچی میں مینڈیٹ ہونے کے باوجود جماعت اسلامی صرف چار فیصد ووٹوں کی خیرات لے کر کراچی کی حکومت بنا لیتی ہے اور ایم کیو ایم کے پاس پہلے چار سالوں میں ایک کونسلر تک نہیں ہوتا۔ بہرحال، یہ ایم کیو ایم کے لیے تو بہتر نہیں ہوتا، مگر اہلیان کراچی کے لیے یہ نظام اچھا تھا اور اس لیے اہلیان کراچی مشرف صاحب کے اس ضلعی نظام حکومت کا خیر مقدم کرتے ہیں۔ پھر سپریم کورٹ مشرف صاحب کے اقدام کو لیگل کر دیتی ہے اور مارشل لاء ختم ہو جاتا ہے اور اسی کے تحت تمام پارٹیاں الیکشن لڑتی ہیں۔ اب اگر ایم کیو ایم ق لیگ کا ساتھ دیتی ہے اور یوں کراچی میں ترقی کا دور دورہ ہو جاتا ہے تو اس میں آپ لوگوں کو کیا تکلیف ہے؟

آپ جھوٹے الزامات نہ لگائیں۔ حقیقت یہ ہے کہ 4 جمہوری حکومتیں جھوٹ بول کر کراچی میں ہزاروں مہاجروں کو شہید کرتی رہیں، مگر مشرف کی فوجی حکومت نے ایک گولی چلائے بغیر کراچی میں مکمل امن و امان قائم کر دیا تھا اور اگرچہ کہ پہلے 4 سال متحدہ کی کراچی میں حکومت نہ تھی، مگر اسکے باوجود کراچی میں مکمل امن و امان رہتا ہے۔