Off The Record - 27th July 2016 - Waseem Akhtar Confessions

QaiserMirza

Chief Minister (5k+ posts)
تفتیشی افسر کو میڈیا پر آ کر اس طرح تفصیل بتانے کی کیا ضرورت ہے
ابھی نہ تو تفتیش مکمل ہوئی ہے اور نہ ہی مقدمہ عدالت میں پیش کیا گیا ہے
کیا اس طرح یہ تفتیش پر اثر انداز نہیں ہو رہا
کیا اس افسر کا یہ کام ہے
بلکہ یہ تو کسی کو پتا بھی نہیں چلنا چاہئیے کہ کون تفتیش کر رہا ہے
بس اتنا ہی کافی ہے کہ تفتیشی ادارے اس مقدمے پر کام کر رہے ہیں
 
Last edited:

Back
Top