یہ کوئی حیرانگی کی بات ہرگز نہیں --- نہ ہی میں سمجھتا ہوں اس ہارنے پر کوئی بڑا تبصرہ ہوسکتا ہے --- حقیقت یہ ہے کے پی ٹی ائی کا کنڈیڈیٹ پتا نہیں کس کی خواھش اور کس کا ارمان تھا ؟؟ اپ اس بات پر آج تبصرہ کر رہے ہو --- ہم نے الیکشن سے پہلے ہی ڈیکلیر کر دیا تھا کے یہ شخص پی- ٹی- ائی کا غلط امیدوار ہے - وہ پی- ٹی- ائی کے بناے ہوے سٹینڈرڈ پر ہر گز پورا نہیں اترتا -- اور پی- ٹی- ائی کے ٹکٹ کے قابل ہر گز نہیں ہے - یہ بات پہلے لکھ دی گئی تھی -- ویسے ایک بات ضرور مان نی پڑے گی ---- یہ بات ضرور ماننی پڑے گی کہ پشاور کا ووٹر بہت ڈیموکرٹک ہے -- سہی اور غلط کی پہچان بہت اچھی طرح جانتا ہے- کس کو ووٹ دینا ہے یا کس کو ووٹ نہیں دینا --- پشاور کا ووٹ یہ اچھی طرح جانتا ہے --- اس الیکشن کے بعد یہ بات یقینی واضح ہوگی ہے - ایسا کوئی بھی شخص جو پی - ٹی - ائی کے قول پر پورا اترتا ہوا نہیں دکھائی دیتا .... لہٰذا اسکی ہار یقینی ہے