Annie
Moderator
'Occupied Kashmir and Our Support: Siasat.pk Official Thread for News and Updates
دنیا بھر میں مقبوضہ کشمیر کےمظلوم شہریوں پر بھارت کی جانب سے ڈھاے جانے والے مظالم پاکستان ہائی لائٹ [FONT=&]کرتا رها ہے وہاں کے مسلمانوں کو ریاستی جبر اور ستم سے نجات ملنا چاہیے ، پاکستانیوں کی آواز سیاست ڈاٹ پی کے اپنے کشمیری بھائیوں کو انکی مظالم کے خلاف جدوجہد اور پاکستان سے الحاق کو مکمل سپورٹ کرتا ہے ، انتظامیہ کی جانب سے سیاسی سیکشن میں یہ تھریڈ سٹک رہے گا، ممبران اپنی آراء اور کشمیر سے متعلق نیوز اپ ڈیٹ پوسٹ کر کے کشمیر کے مسئلے کو [/FONT]ہائی لائٹ کرتے رہیں شکریہ

- Featured Thumbs
- http://oi68.tinypic.com/2rq2h6w.jpg
Last edited: