Fawad Digital Outreach Team US State Department
صدر اوبامہ کی جانب سے ماہ رمضان کے موقع پر پيغام
رمضان کے آغاز پر مشل اور ميں، امريکہ اور دنيا بھر ميں مسلمان آباديوں کو اپنی نيک خواہشات بھيجتے ہیں۔ رمضان ايک پرمسرت موقع ہے جس کا ہر جگہ مسلمان مہينوں انتظار کرتے ہيں۔ خاندان اور کميونٹی کے لوگ افطار اور عبادات کے موقع پر ميل ملاقات کے ذريعے خوشياں بانٹتے ہيں۔ رباط اور جکارتہ تک کئ شہروں ميں بازاروں کی رونق دوبالا ہو جاتی ہے۔ اور يہاں امريکہ ميں، امريکی مسلمان اپنے ہمسايوں، ساتھی طالب علموں اور کام کرنے والے ساتھيوں کے ساتھ رمضان کی روايات بانٹتے ہيں۔


دنيا بھر ميں بہت سے مسلمانوں کے ليے رمضان قربانی اور گہرے تجزيے کا وقت بھی ہوتا ہے۔ ديگر مذاہب کی طرح، روزہ روحانيت، نظم اور خدا کی رحمت کے شعور ميں اضافے کے لیے استعمال ہوتا ہے۔ اس کے علاوہ يہ مستحقين کی مدد کی اہميت کو بھی اجاگر کرتا ہے۔ صوماليہ ميں خاندانوں اور بچوں کے مناظر، زندگيوں کے ضياع کی دلخراش داستانيں اور شمال مشرقی افريقہ ميں بقا کی جدوجہد ہماری مشترکہ انسانيت کی ياد دہانی اور کچھ کرنے کی ترغيب ديتی ہے۔


يہ وقت ہے کہ اقوام اور افراد مزيد تباہکاری کو روکنے کے ليے مل جل کر مدد فراہم کريں اور بحالی کے لیے جاری کاوشوں کے ضمن ميں تعاون کريں۔


ايسے مواقعے ہميں اسلام سميت تمام مذاہب کے اس درس کی ياد دہانی کراتے ہیں کہ ہم دوسروں کے ساتھ وہی حسن سلوک روا رکھيں جيسا کہ ہم خود ان سے توقع رکھتے ہيں۔ اسی جذبے کے تحت ميں دنيا بھر میں مسلمانوں کو رمضان کے بابرکت مہينے کی مبارک باد ديتا ہوں اور ميں ايک بار پھر وائٹ ہاؤس میں افطار کھانے کی ميزبانی کا متنظر ہوں۔

رمضان کريم

فواد ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

[email protected]

www.state.gov

http://www.facebook.com/pages/USUrduDigitalOutreach/122365134490320?v=wall
 

titan

MPA (400+ posts)
Re: صدر اوبامہ کی جانب سے ماہ رمضان کے موقع پر &#166

Hum baggers ko toh Dollar day de thorday say wohi kafi hain:lol:
 

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
Re: صدر اوبامہ کی جانب سے ماہ رمضان کے موقع پر &#166

When Obama will be fasting?
 

US CENTCOM

Councller (250+ posts)
رمضان مبارک

یو۔اس۔ سنٹرل کمانڈ کی ڈی-ای-ٹی ٹیم کی طرف سے پاکستان اور دنیا بھر کے مسلمانوں کو رمضان کے اس بابرکت مہینے پر ڈھیر ساری مبارک باد ۔ اللہ پاک آپ اور آپ کے تمام اہل و ایال کو اس رمضان میں بے شمارخوشیاں اور نعمتیں نصیب کرے۔ ہماری دعائیں آپ کے ساتھ ہیں اور ہم امید کرتے ہیں کہ سب کے لیے یہ ایک پر امن مہینہ ثابت ہو۔

ہارون احمد
ڈی-ای-ٹی۔ یو۔اس۔ سنٹرل کمانڈ
www.centcom.mil/ur

 
Last edited:

Spartacus

Chief Minister (5k+ posts)
Re: رمضان مبارک

یو۔اس۔ سنٹرل کمانڈ کی ڈی-ای-ٹی ٹیم کی طرف سے پاکستان اور دنیا بھر کے مسلمانوں کو رمضان کے اس بابرکت مہینے پر دھیڑ ساری مبارک باد ۔ اللہ پاک آپ اور آپ کے تمام اہل و ایال کو اس رمضان میں بے شمارخوشیاں اور نعمتیں نصیب کرے۔ ہماری دعائیں آپ کے ساتھ ہیں اور ہم امید کرتے ہیں کہ سب کے لیے یہ ایک پر امن مہینہ ثابت ہو۔

ہارون احمد
ڈی-ای-ٹی۔ یو۔اس۔ سنٹرل کمانڈ
www.centcom.mil/ur


khair mubaruk ....
 

gazoomartian

Prime Minister (20k+ posts)
Re: رمضان مبارک

یو۔اس۔ سنٹرل کمانڈ کی ڈی-ای-ٹی ٹیم کی طرف سے پاکستان اور دنیا بھر کے مسلمانوں کو رمضان کے اس بابرکت مہینے پر ڈھیر ساری مبارک باد ۔ اللہ پاک آپ اور آپ کے تمام اہل و ایال کو اس رمضان میں بے شمارخوشیاں اور نعمتیں نصیب کرے۔ ہماری دعائیں آپ کے ساتھ ہیں اور ہم امید کرتے ہیں کہ سب کے لیے یہ ایک پر امن مہینہ ثابت ہو۔

ہارون احمد
ڈی-ای-ٹی۔ یو۔اس۔ سنٹرل کمانڈ
www.centcom.mil/ur



" اور ہم امید کرتے ہیں کہ سب کے لیے یہ ایک پر امن مہینہ ثابت ہو۔

Will you stop killing us?

By the way mister!

Now that the debt ceiling has been raised, how much will you owe to the free masons after say 6 months? may be $20trillions??

One thing I have noticed that Free masons plus govt/media has never mentioned the amount of monthly interest payment that you are making to the FM. Can you please find out from you HQ and post it here? I will be very much obliged. I am willing to bet its over $100Billion a month. Also please tell us the applicable interest rate for the loans.

Awaiting your reply
 

crankthskunk

Chief Minister (5k+ posts)
Re: صدر اوبامہ کی جانب سے ماہ رمضان کے موقع پر &#166

Fawad – Digital Outreach Team – US State Department
صدر اوبامہ کی جانب سے ماہ رمضان کے موقع پر پيغام
رمضان کے آغاز پر مشل اور ميں، امريکہ اور دنيا بھر ميں مسلمان آباديوں کو اپنی نيک خواہشات بھيجتے ہیں۔ رمضان ايک پرمسرت موقع ہے جس کا ہر جگہ مسلمان مہينوں انتظار کرتے ہيں۔ خاندان اور کميونٹی کے لوگ افطار اور عبادات کے موقع پر ميل ملاقات کے ذريعے خوشياں بانٹتے ہيں۔ رباط اور جکارتہ تک کئ شہروں ميں بازاروں کی رونق دوبالا ہو جاتی ہے۔ اور يہاں امريکہ ميں، امريکی مسلمان اپنے ہمسايوں، ساتھی طالب علموں اور کام کرنے والے ساتھيوں کے ساتھ رمضان کی روايات بانٹتے ہيں۔


دنيا بھر ميں بہت سے مسلمانوں کے ليے رمضان قربانی اور گہرے تجزيے کا وقت بھی ہوتا ہے۔ ديگر مذاہب کی طرح، روزہ روحانيت، نظم اور خدا کی رحمت کے شعور ميں اضافے کے لیے استعمال ہوتا ہے۔ اس کے علاوہ يہ مستحقين کی مدد کی اہميت کو بھی اجاگر کرتا ہے۔ صوماليہ ميں خاندانوں اور بچوں کے مناظر، زندگيوں کے ضياع کی دلخراش داستانيں اور شمال مشرقی افريقہ ميں بقا کی جدوجہد ہماری مشترکہ انسانيت کی ياد دہانی اور کچھ کرنے کی ترغيب ديتی ہے۔


يہ وقت ہے کہ اقوام اور افراد مزيد تباہکاری کو روکنے کے ليے مل جل کر مدد فراہم کريں اور بحالی کے لیے جاری کاوشوں کے ضمن ميں تعاون کريں۔


ايسے مواقعے ہميں اسلام سميت تمام مذاہب کے اس درس کی ياد دہانی کراتے ہیں کہ ہم دوسروں کے ساتھ وہی حسن سلوک روا رکھيں جيسا کہ ہم خود ان سے توقع رکھتے ہيں۔ اسی جذبے کے تحت ميں دنيا بھر میں مسلمانوں کو رمضان کے بابرکت مہينے کی مبارک باد ديتا ہوں اور ميں ايک بار پھر وائٹ ہاؤس میں افطار کھانے کی ميزبانی کا متنظر ہوں۔

رمضان کريم

فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

[email protected]

www.state.gov

http://www.facebook.com/pages/USUrduDigitalOutreach/122365134490320?v=wall

Fawad, sling your hook.
 

bons

Minister (2k+ posts)
Re: رمضان مبارک

یو۔اس۔ سنٹرل کمانڈ کی ڈی-ای-ٹی ٹیم کی طرف سے پاکستان اور دنیا بھر کے مسلمانوں کو رمضان کے اس بابرکت مہینے پر ڈھیر ساری مبارک باد ۔ اللہ پاک آپ اور آپ کے تمام اہل و ایال کو اس رمضان میں بے شمارخوشیاں اور نعمتیں نصیب کرے۔ ہماری دعائیں آپ کے ساتھ ہیں اور ہم امید کرتے ہیں کہ سب کے لیے یہ ایک پر امن مہینہ ثابت ہو۔

ہارون احمد
ڈی-ای-ٹی۔ یو۔اس۔ سنٹرل کمانڈ
www.centcom.mil/ur



American terrorist! we have already received your Ramzan gift. You bas.tards (most of the americans are legal bas.tards) are so shameless that on the one hand you are killing Muslims and blowing their bodies into pieces and on the other you are posting this crap to hide your ugly face. May Allah destroy you and your supporters and all of you rot in hell, forever.
[h=1]Five people killed in US drone strike in South Waziristan[/h]Submitted 14 hrs 16 mins ago
FourpeoplekilledinUSdroneattackinSouthWaziristan_29883.jpg

Around five people were killed in US drone strike in Nargoosa area of tehsil Azam Warsak on Monday.

Official sources said that US drone fired two missiles, targeting a vehicle in Nargoosa area of Wana, headquarters of South Waziristan Agency, killing five suspected militants at the spot.
The vehicle was completely destroyed while the drones were seen flying over the area after the strike causing hindrance to rescue efforts.

Locals sources said that bodies of those killed in the drone strike were charred and beyond recognition. Identities of the deceased were not yet ascertained.
US drone strikes have been publicly condemned by the politicians and the locals, terming them as clear violation of Pakistan’s sovereignty in which several innocent tribals have been killed on the pretext of killing insurgents hiding in the rugged tribal belt.

Pakistan has asked US administration to stop drone strikes which are counterproductive and demanded to equip Pakistan’s with the drone technology so that it was used in a better and effective way against the insurgents but US has not accepted the demand as yet.

http://nation.com.pk/pakistan-news-...killed-in-US-drone-attack-in-South-Waziristan
 

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
First RAMZAN gift from America and Obama.
32023_93028445.jpg

شمالی وزیرستان کے علاقے قطب خیل میں گاڑی پر امریکی ڈرون حملے میں 3 افراد ہلاک ہو گئے.
شمالی وزیرستان کا علاقہ قطب خیل میران شاہ سے 5 کیلو میٹر دور واقعہ ہے جہاں امریکی جاسوس طیارے نے مشتبہ عسکریت پسندوں کی گاڑی پر 2 میزائل داغے جس سے 4 افراد کی ہلاکت کی اطلاعات ہیں.گزشتہ روز جنوبی وزیرستان کے علاقے میں امریکی ڈرون طیاروں کے حملے میں بھی 4 افراد ہلاک ہو گئے تھے.

What you think , u will not get it back.

ten times will be killed in tornado very soon. Insha Allah , U will see.

The Balance of Allah is always working.
 
Fawad Digital Outreach Team US State Department

سيکرٹری کلنٹن کی جانب سے ماہ رمضان کے موقع پر پيغام

ميں رياست ہاۓ متحدہ امريکہ کے عوام کی جانب سے دنيا بھر کے تمام مسلمانوں کو رمضان کے موقع پر مبارک باد پيش کرتی ہوں۔ رمضان خود احتسابی، اشتراک اور تجدید کا وقت ہوتا ہے امریکی مسلمان ہر روز ہمارے ملک کی ترقی ميں نماياں کردار کرتے ہیں اور دنیا بھر کے لاکھوں مسلمان اس مہینے میں اپنی کميونيٹز کی خدمات اور رضاکارانہ جذبے کے ساتھ منائیں گے۔ ہمارے درجنوں سفارت خانوں کے ساتھ ساتھ، میں واشنگٹن ميں مسلمانوں اور غير مسلمانوں کو اکھٹا کر کے گزشتہ سال کی طرح مشترکہ اقدار، عقيدے اور گزرے برس کے تحائف کو اجاگر کرنے کے لیے عید کی تقريب کی ميزبانی کروں گی۔ اس امن اور انسانیت کے مہينے کے موقع پر دنیا بھر کے 1.6 بیلن مسلمانوں کو رمضان کريم۔


فواد ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

[email protected]

www.state.gov

http://www.facebook.com/pages/USUrduDigitalOutreach/122365134490320?v=wall
 

gazoomartian

Prime Minister (20k+ posts)
Fawad – Digital Outreach Team – US State Department

سيکرٹری کلنٹن کی جانب سے ماہ رمضان کے موقع پر پيغام

ميں رياست ہاۓ متحدہ امريکہ کے عوام کی جانب سے دنيا بھر کے تمام مسلمانوں کو رمضان کے موقع پر مبارک باد پيش کرتی ہوں۔ رمضان خود احتسابی، اشتراک اور تجدید کا وقت ہوتا ہے امریکی مسلمان ہر روز ہمارے ملک کی ترقی ميں نماياں کردار کرتے ہیں اور دنیا بھر کے لاکھوں مسلمان اس مہینے میں اپنی کميونيٹز کی خدمات اور رضاکارانہ جذبے کے ساتھ منائیں گے۔ ہمارے درجنوں سفارت خانوں کے ساتھ ساتھ، میں واشنگٹن ميں مسلمانوں اور غير مسلمانوں کو اکھٹا کر کے گزشتہ سال کی طرح مشترکہ اقدار، عقيدے اور گزرے برس کے تحائف کو اجاگر کرنے کے لیے عید کی تقريب کی ميزبانی کروں گی۔ اس امن اور انسانیت کے مہينے کے موقع پر دنیا بھر کے 1.6 بیلن مسلمانوں کو رمضان کريم۔


فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

[email protected]

www.state.gov

http://www.facebook.com/pages/USUrduDigitalOutreach/122365134490320?v=wall


Fawad saheb,

When will you expedite the request I made yesterday? I am waiting to read from you

Gazoo