Obama Invited Me For Dinner..Meera G...

The Pakistani

Minister (2k+ posts)
1101926608-1.gif


Obama Ko "Khusray" Bhi Pasand Hen?????????:P

لاہور: اداکارہ میرا نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکی صدر براک اوباما نے انھیں ڈنرمیں شرکت کی دعوت دی ہے اور اس سلسلے میں وہ ستمبر میں امریکا جائیں گی۔
اداکارہ میراکا کہنا ہے کہ ان کی ملاقات دورہ امریکا کے دوران شکاگو میں اومامہ کی انتخابی مہم چلانے والے سینیٹرڈربن سے ہوئی، اس دوران فنڈ ریزنگ بھی کی گئی جس میں 2لاکھ ڈالر فنڈ جمع ہوئے۔ میرا نے یہ بھی دعویٰ کیاکہ سینیٹرڈربن جلدپاکستان آئیں گے، وہ میری اور والدہ کی سیاسی تربیت بھی کریں گے

Source

 
Last edited by a moderator:

mbm_2023

Senator (1k+ posts)
Mubrook Meera Gi.(clap)(clap)(clap)(clap)(clap):lol::lol::lol::lol::lol:

Laakh di LAAAANNNAAAAAAAAAAAAT Teray par Meera GI.

:angry_smile::angry_smile::angry_smile::angry_smile::angry_smile::angry_smile::angry_smile::angry_smile:
 

SMAAS

Senator (1k+ posts)
Bachari aik insaan hai or apni choti si duniya mein khush hai, honey dou bacahri ko khush. wese b is showbay mein sakoon bohat kum hai.....
 

Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
اس کو کسی نقلی کالے نے اوباما کے نام سے دعوت تو نہیں دے دی :lol::lol::lol:
 

umer amin

Minister (2k+ posts)
دیکھ لو بی بی ہر کالا اباما نہیں ہوتا . بابرہ شریف کا تو پتا ہے نہ . کالے بھی اسی وجہ سے مشہور ہیں . دیکھ کے کہیں ڈنر زیادہ لمبا نہ ہو
 

sardarshawala

Councller (250+ posts)
کنجراں نوں تربیت دی کی لوڑ۔ ، کیتے بھی مراثی پونہ شروع کر دو، تماشبین تو مل ھی جاتے ھیں،۔اس کو کون سے اوبامے نے ڈیٹ دے ڈالی۔ذرداری کے ایک گھوڑے اور چڑیا گھر میں قید بن مانس کا نام بھی اوباما ھے۔
 

Kavalier

Chief Minister (5k+ posts)
What has Babra Sharif to do with this all???

دیکھ لو بی بی ہر کالا اباما نہیں ہوتا . بابرہ شریف کا تو پتا ہے نہ . کالے بھی اسی وجہ سے مشہور ہیں . دیکھ کے کہیں ڈنر زیادہ لمبا نہ ہو
 

Back
Top