O Tablabazo Mubareek Ho Tum Ko Tumhari Yeah Jeet

StarTrooper

MPA (400+ posts)
O Tablabazo

Wo Kasi Jang thi ?

Jismen Afghan refugees apny gharon ko loot rahy thy

Wo kasa Dushman tha?

Jiski panah aur sarparasti mein tum apni Maoon, Behnoo, Betioon aur Biwioon ko chor ky bilon mein ghus ky Tabla bajaty thy

Dushman Chala Gia

Tablabazo ne bilon se nikal ker jeet ka geet gaya

Maeen, Behneen, Betieen aur Bevieen pukar utheen
aye Dushman e Jaan haameen choor ky na ja

Afghan pher ghar bar choorny ki tyaarion mein

Maeen, Bhneen, Betieen aur Bevieen pher khouf mein
apni hifazt ky liyh hithyaar uthany per majboor

Jeet ka yeah kasaa geet hai
Yeah Tablabaz kon hein

O Tablabazoo
Mubarak ho tum ko tumhari yeah Jeet

Bas aik kaam karoo Hamara sir khana choor do
Begheerti ki Jeet ka yeeh Geet sirf khud ko sunaya karo
Ham se na suna jaye ga
 
Last edited:

A.jokhio

Minister (2k+ posts)
O Tablabazo

Wo Kasi Jang thi ?

Jismen Afghan refugees apny gharon ko loot rahy thy

Wo kasa Dushman tha?

Jiski panah aur sarparasti mein tum apni Maoon, Behnoo, Betioon aur Biwioon ko chor ky bilon mein ghus ky Tabla bajaty thy

Dushman Chala Gia

Tablabazo ne bilon se nikal ker jeet ka geet gaya

Maeen, Behneen, Betieen aur Bevieen pukar utheen
aye Dushman e Jaan haameen choor ky na ja

Afghan pher ghar bar choorny ki tyaarion mein

Maeen, Bhneen, Betieen aur Bevieen pher khouf mein
apni hifazt ky liyh hithyaar uthany per majboor

Jeet ka yeah kasaa geet hai
Yeah Tablabaz kon hein

O Tablabazoo
Mubarak ho tum ko tumhari yeah Jeet

Bas aik kaam karoo Hamara sir khana choor do
Begheerti ka yeeh geet sirf khud ko sunaya karo
Ham se na suna jaye ga
what is this???
 
saleema

Senator (1k+ posts)
We have many reservations against Taliban and their way or ruling, but you have to give credit where it's due..Taliban prompt pullout from their basses that time was a tactic to keep its strength intact and they had time to strike which they did. Not even a single country or entity helped them in this fight against such a military might and advanced weaponry. Afghan govt supported by US and NATO was corrupt beyond words. Contractors made money along with govt officials. Poor people are still poor after 20 years, nothing changed for them and they saw how the invaders, rehabilitators, govt officials and soldiers were making money. Taliban kept US and NATO engaged and their govt were deploying troops batches after batches and pouring taxpayers money. It was this same vicious cycle for the last 20 years and the rest is history.
 
Rambler

Chief Minister (5k+ posts)

I agree with you saleema baji but everyone knows these things. There was no point in wasting your time and energy on a useless thread by some random low life.
 
Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
samajny waly samaj rahe hain

Begheerti Ki Jeet Ka Fasana
افغانستان کی تاریخ ہے کہ کبھی وہاں کوئی ایک حکومت مکمّل طور ہر قام نہ کی جاسکی۔ یہ یا تو باہر والوں سے لڑتے ہیں اور جب باہر والے چلے جاتے ہیں تو یہ آپس میں الجھتے رہتے ہیں۔

ویسے غیرت یا بیغیرتی کا اس سے کچھ لینا دینا نہیں۔ جو بچے، عورتیں، بزرگ ڈرون حملوں میں کولیٹرل ڈیمیج کی نذر ہوگئے، امریکہ تک میں لوگ بھوکے ہوگئے، وہاں کونسی غیرت کا درس دے رہے ہیں آپ؟

افغانستان سے لوگوں کی بیرون ملک روانگی اسی لیئے ہورہی ہے کہ وہ طالبان کی مخالف جماعتوں سے تعلّق رکھتے ہیں۔

چلیں آپ اشرف غنی کی حکومت قائم رکھیں، تو کیا اس حکومت میں لوگوں کو امن و امان، معاشی ترقّی یا منشیات سے چھٹکارا حاصل ہوسکتا ہے؟

باقی یہ راگ پاٹ بھی سنانا چھوڑ دیں کہ امریکہ کوئی اس خطّے میں ترقی چاہتا تھا اور خالص انسانی ہمدردی کے طور یہاں بیس سال گزار کر اللہ واسطے جا رہا ہے۔

شمال میں قزاقستان، اور مغرب میں ازبکستان اور آذر بائیجان کے تیل اور گیس کی خوشبوسونگھتا رہا ہے۔ یہی کام عراق اور لیبیا میں کیا گیا، لیکن افغانستان میں امریکہ خود غلطی کر گیا۔ یہاں اسکی ٹانگیں گھسیٹی گئیں۔ جیسے اس سے پہلے کی عالمی طاقتوں کو منہہ کے بل گرنا پڑا۔

بات طالبان کی نہیں، انگریزوں کے دور میں طلابان کی حکومت نہ تھی اور نہ ہی روس کے حملے کے دور میں طالبان حکومت کرتے تھے۔

آپ انکی جنگی حکمتِ عملی کو کچھ بھی کہہ لیجیئے لیکن یہی جنگی حکمت عملی ہمیشہ روس نے بھی اپنے اوپر حملہ آوروں کے خلاف استعمال کی ہے۔ جب نپولین نے روس پر حملہ کیا، تو روسی لڑتے نہیں تھے بلکہ اپنی فصلوں کو آگ لگا کر پیچھے ہٹتے جاتے تھے۔ موسم کی شدّت اور ترسیلِ رسد کے مسائل کی وجہ سے نپولین ماسکو تک پہنچتے پہنچتے اپنے چھ لاکھ سپاہیوں میں سے صرف اسّی ہزار کو بچا سکا۔

پھر ہٹلر نے جب روس پر حملہ کیا تب بھی روسیوں نے یہی کیا اور ماسکو تک پہنچتے پہنچتے جرمنی کی فوج کے چھکّے چھوٹ گئے تھے۔

افغانیوں نے بھی اپنے اوپر حملہ آوروں کے ساتھ ہمیشہ یہی تکنیک استعمال کی ہے۔ حملہ آور ہمیشہ ڈکرائے ہوئے بیل کی طرح پہاڑوں سے سینگ مار مارکر خود ہی تھک ہار کر چلے جاتے ہیں۔ اسمیں افغانیوں کی بیغیرتی کہاں سے آگئی جناب؟

طالبان سے سیاسی اختلاف اپنی جگہہ۔ لیکن امریکہ کی جو اس خطّے میں حکمت عملی رہی ہے، اس کی ناکامی پر پردہ نہیں ڈالا جاسکتا اور نہ ہی ان کے مضموم مقاصد کو فراموش کیا جاسکتا ہے۔

Last edited:

Tutiya

MPA (400+ posts)
Let's gave Taliban 20 years, 2 trillion dollars and full military support and see what they can do?
Forget about non muslim countries, first one to oppose will be our brotherly Muslim countries. They will never want to see a country progressing under the banner of Islam.
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم

اصل میں یہ لوگ یہی چاہتے تھے. ان کا خیال تھا پاکستان بھی عراق یا لیبیا بنا دیا جائے گا. یہ سفید فاموں سے بڑھ کر سفید فاموں کے مسٹر براؤن وفادار ہیں. امریکا ان کے ساتھ ہاتھ کر گیا
 
https://twitter.com/x/status/1394420076456075264

Long post but no substance

Russians used to burn their villages and towns and retreat with their population . Here 95% Afghan population living happily under American rule

Afghanistan accepted Brithish suzerainty gave away its areas and foreign police to British .

I would just say live in your fools paradise
 
Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
Long post but no substance

Russians used to burn their villages and towns and retreat with their population . Here 95% Afghan population living happily under American rule

Afghanistan accepted Brithish suzerainty gave away its areas and foreign police to British .

I would just say live in your fools paradise
from where did you get your statistics of 95% Afghans being happy with the US rule?

and from where did you learn that Afghanistan accepting British sovereignty in Sub-Continent means a win of British Raj over Afghanistan?
 
StarTrooper

MPA (400+ posts)
Let's gave Taliban 20 years, 2 trillion dollars and full military support and see what they can do?
Forget about non muslim countries, first one to oppose will be our brotherly Muslim countries. They will never want to see a country progressing under the banner of Islam.
Who gave America money & military? They achieved all this with their own hardwork

Taliban can too achieve all this with hardwork but who wants to work
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
افغانستان کی تاریخ ہے کہ کبھی وہاں کوئی ایک حکومت مکمّل طور ہر قام نہ کی جاسکی۔ یہ یا تو باہر والوں سے لڑتے ہیں اور جب باہر والے چلے جاتے ہیں تو یہ آپس میں الجھتے رہتے ہیں۔
افغانی بچہ بازی کی وجہ سے کنجر بن چکے ہیں
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
Let's gave Taliban 20 years, 2 trillion dollars and full military support and see what they can do?
Forget about non muslim countries, first one to oppose will be our brotherly Muslim countries. They will never want to see a country progressing under the banner of Islam.
Banner of Islam? You call Taliban Muslims?
 
StarTrooper

MPA (400+ posts)
from where did you get your statistics of 95% Afghans being happy with the US rule?

and from where did you learn that Afghanistan accepting British sovereignty in Sub-Continent means a win of British Raj over Afghanistan?
Because 95% Afghans living under the Areas ruled by America they did not move to the Areas ruled by Talibans for last 20 years

Just do a simple search what is the independence day of Afghanistan
Thats why I say you live in fools paradise
 
Rambler

Chief Minister (5k+ posts)
Who cares if Afghans won or Americans though its very clear that Americans had to eat a humble pie. For Pakistan and pakistanis it is important to have a peaceful Afghanistan with a government that is not hostile and does not allow India to use its land against Pakistan. That is it.
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
پس ثابت ہوا. ہم جنس پرستی یورپیوں کے لئے چاہے ترقی کا زینہ ہو. مسلمانوں کے لئے مفید نہیں
او ڈنگر ہر ملک کی آبادی میں ۱۰ فیصد تک لوگ ہم جنس پرست ہوتے ہیں۔ افغانستانمیں بچہ بازی کی وجہ سے یہ تناسب ۹۰ فیصد سے زیادہ ہے۔ اس میں ترقی کہاں سے آگئی؟