I am from multan and believe you me... Not a single multani is happy with this Crap Showbazi Project... Do a local survey and you will get the answer. my uncle is also a Noon league and he also not happy with the project. Multan is a very small city if you want to travel from point A to B the maximum distance to travel would be 10-12 Km at most and a normal city drive is just 5-8 Km
جب بھی کوئی ملکی فلاح کا منصوبہ شروع ہوتا ہے تو پیشہ ور بین ڈالنے والا گروہ سرگرم ہو جاتا ہے۔ یہ اس وقت تک دوہتھر مار مار کر روتا،چیختا چلاتا رہے گا جب تک یہ منصوبہ مکمل نہیں ہو جاتا۔ موٹر ویز،لاہور میٹرو، پاکستان میٹرو اس کے گواہ ہیں۔
اب اسی خبر کا جائزہ لیجئے۔ سوائے سرخی کے کہیں میٹرو کا ذکر نہیں۔ اگرملحقہ گوداموں اور کارخانوں کی جانب سے مردہ جانوروں کی انتڑیاں گٹروں میں پھیکنے کے باعث سیوریج لائنیں بند ہوئی ہیں تو میٹرو والوں نے تو نہیں کہا کہ انتڑیاں گٹروں میں پھینکو۔