مجھے یقین ہے کے اگر جرم ثابت ہو گیا تو چیف جسٹس صاحب ذرا لحاظ نہیں کریں گے اپنے بیٹے کا
جی او شیرااب مزا آئیگا
آؤ مِل کر اپنے اسلاف کی تاریخ دوبارہ رقم کرنے میں چوہدری افتخار کا ہاتھ بٹائیں۔
اُن صحافیوں کو بھی طلب کیا جائے جو عدلیہ کو بلیک میل کرنے کی اِس سازش کا حصہ بنے یا بننے سے انکار کیا۔
ویڈیوز بنانے والے، دیکھنے اور دکھانے والے سب کو طلب کر کے کہانی کا بھید کھولا جائے۔
اگر ارسلان کو چند سال جیل میں ڈال کر اِن مگر مچھوں کے مُنہہ میں پھنسی چند مچھلیاں چھُڑوائی جا سکتی ہیں تو سودا بہت ارزاں ہوگا۔
اُمید اور وقت دُعا ہے کہ ملک ریاض کا ہاتھ اِس بار سچ مُچ ”ویلنے‘‘ میں آ ہی جائے۔
جی او شیرااب مزا آئیگا
آؤ مِل کر اپنے اسلاف کی تاریخ دوبارہ رقم کرنے میں چوہدری افتخار کا ہاتھ بٹائیں۔
اُن صحافیوں کو بھی طلب کیا جائے جو عدلیہ کو بلیک میل کرنے کی اِس سازش کا حصہ بنے یا بننے سے انکار کیا۔
ویڈیوز بنانے والے، دیکھنے اور دکھانے والے سب کو طلب کر کے کہانی کا بھید کھولا جائے۔
اگر ارسلان کو چند سال جیل میں ڈال کر اِن مگر مچھوں کے مُنہہ میں پھنسی چند مچھلیاں چھُڑوائی جا سکتی ہیں تو سودا بہت ارزاں ہوگا۔
اُمید اور وقت دُعا ہے کہ ملک ریاض کا ہاتھ اِس بار سچ مُچ ویلنے میں آ ہی جائے۔
I agree with you but the CJ should recuse himself from this case altogether.
نہیں ، اگر کیس کا تجزیہ کرنے کے بعد چیف صاحب یہ سمجھتے ہیں کے اس میں ذرا سی بھی جان ہے اور ارسلان قصور وار ھے تو چیف صاحب کو خود کیس سننا چاہیے اور اپنے ہاتھوں سے سخت سے سخت سزا دینا چاہیے اپنے بیٹے کو ....صرف اسی طرح پیپلز پارٹی والوں کو سخت سبق سکھایا جا سکتا ھے
I agree with you but the CJ should recuse himself from this case altogether. It will be against judicial ethics and a clear case of conflict of interest for him to participate in this case in any way.
If the notices are issued then CJ did the right thing and now CJ should have nothing to do with this case and let his brother justices handle the case.
I think that this is high time that Malik Riaz is held accountable as people are considering him above all laws of the land. How he got his son out of trouble in the case of the car race where precious lives were lost - I personally know a gem of a young man who perished in that race along with his son.
Its the highest court in the land that we are talking about. Its all about supremacy of rule of law and not about settling personal score or teaching PPP a lesson - this SHOULD NOT be political at all. But then again we are talking about Pakistan and anything goes here......
Its clear case of conflict of interest - justices ANYWHERE in the world under ANY law would recuse themselves from a case involving their next of kin.
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|