NOTICES ISSUED To BABAR AWAN BY SCP IN THE CASE OF POWER PROJECT DELAYS

crankthskunk

Chief Minister (5k+ posts)
According to Punjab Government of PMLN the file were stuck in the Ministry for two years, in which Babar Awan and Masood Chusti were involved.
In those two years irrecoverable loses of Rs113 billion suffered.

6-11-2012_109732_1.gif
 

lotaa

Minister (2k+ posts)
hum aisay loog hain,k apnay 10000 k faiday k liay dosray ka 1000000000 noqsaan kar detay hain,ALLAH hum sba ko hadayet de aameen,
According to Punjab Government of PMLN the file were stuck in the Ministry for two years, in which Babar Awan and Masood Chusti were involved.
In those two years irrecoverable loses of Rs113 billion suffered.

6-11-2012_109732_1.gif
 

truthinworld

MPA (400+ posts)
حقیقت سب پر واضح ہے لیکن۔۔۔
ایک واحد پارٹی ہے۔
پی ٹی آئی۔
جو پنجاب میں لوڈشیڈنگ کا قصوروار شہباز شریف کو سمجھتی ہے
۔
 

truthinworld

MPA (400+ posts)
پاورپراجیکٹس کیس:بابراعوان اورمسعودچشتی کونوٹسزجاری

supreme-court-three-1116_l.jpg


سپریم کورٹ نے نندی پور اور چیچو کی ملیاں پاور پراجیکٹس میں تاخیر پر سابق وفاقی وزیر بابر اعوان اور سابق سیکرٹری قانون مسعود چشتی کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا۔ کیس کی سماعت بیس جون تک ملتوی کردی گئی۔

چیف جسٹس کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے بجلی کے پیداواری منصوبوں میں تاخیرکے خلاف ن لیگ کے خواجہ آصف کی درخواست کی سماعت کی۔ چیف جسٹس نے کہا کمیشن کی رپورٹ کے مطابق نندی پور منصوبے میں تاخیر سے ایک سو تیرا ارب روپے کا نقصان ہوا۔ جسٹس جواد خواجہ نے کہا اس وقت کے وزیر قانون اور سیکرٹری منصوبے کی فائل دبا کر بیٹھے رہے۔

اب ایک سو تیرہ ارب روپے کا نقصان کیسے پورا ہوگا۔ چیف جسٹس نے طلبی کے باوجود سیکریٹری خزانہ کے پیش نہ ہونے پر برہمی کا اظہارکیا۔ خواجہ آصف کا موقف تھا پاور منصوبوں کی مشینری دو سال سے کراچی پورٹ پر ناکارہ پڑی ہے جس سے سالانہ باسٹھ ارب روپے کا نقصان ہوا۔

وزارت پانی و بجلی کے وکیل خواجہ طارق کا کہنا تھا وزارت قانون کی غفلت سے نقصان ہوا۔ یہ معاملہ مشترکہ مفادات کونسل کے اجلاس میں اٹھایا جائے گا۔ سپریم کورٹ نے وزیرقانون اور سیکر ٹری قانون کو نوٹس جاری کرتے ہوئے خزانہ اور پانی و بجلی کے سیکریٹریز سے مشترکہ بیان طلب کر لیا۔

http://www.arynews.tv/urdusite/newsdetail1.asp?nid=88609