shanzonline
Politcal Worker (100+ posts)
Last edited by a moderator:
پاکستان اللہ کي طرف سے امت مسلمہ کے لئے ايک خاص انعام ہے پاکستان کے قيام کا مقصد ہي دين اسلام کي پاسباني و نگہباني ہے يہ امريکہ اسرائيل اور برطانيہ عربوں کے خلاف سازشيں کررہے ہيں مگر عنقريب پاکستان ميں ايک شير ببر رہنما آنے والا ہے جو امت مسلمہ کي تن مردہ ميں ايک نئي روح پھونک دے گا جب امريکہ سعودي عرب پر حملہ کرے گا اسي وقت پاکستان ميں ايک فوجي بغاوت ہوگي اورپھر وہ فوجي جرنيل پاکستان ميں اسلامي نظام حکومت نافذ کردے گا پاکستان ميں سے مجرم حکمرانوں غداروں اور اسلام اور ملک دشمنوں کا صفايا کرديا جائے گا اور يہاں خلافت راشدہ کي طرز پر ايک اسلامي حکومت قائم کردي جائے گي پھر پاکستان دنيا سے بھارت کا خاتمہ کرے گا اور پھر آخر ميں اسرائيلي رياست کے خاتمے کي باري ہے