Noori continues to fight back: Releases Ep. 10

Ali.Pakistani

Senator (1k+ posts)
1237767_508983535846145_244702644_n.png


اگر اس کی قسطیں ایسے ٹھا ٹھا کر کے آتی رہیں تو مستقبل قریب میں انگریزی ڈراموں کی طرز پر یہ مکمّل سیزن ہی نشر کرنا نہ شروع کر دے، خدا کی پناہ
 

ustadjejanab

Chief Minister (5k+ posts)


اگر اس کی قسطیں ایسے ٹھا ٹھا کر کے آتی رہیں تو مستقبل قریب میں انگریزی ڈراموں کی طرز پر یہ مکمّل سیزن ہی نشر کرنا نہ شروع کر دے، خدا کی پناہ

مجھے سمجھ آ گئی
یہ اپنی بے عزتی کروا کروا کے اور گالیاں کھا کھا کے زرداری کا ریکارڈ توڑنا چاہتا ہے
 

Bunna

Minister (2k+ posts)
مجھے تو درست لگا کے یہ آدمی کسی صحافی سے ٹکر لے رہا ہے

صحافی سمجھتے ہیں کے انکو ہر کسی کی عزت اترنے کا لائسنس ملا ہوا ہے مگر اب انکی کہانی بھی سامنے آ رہی ہے تو اچھا ہے

تھوڑے ان کے گندے کپڑے بھی چوک پر دھلیں تو کیا برا ہے
 

farazah82

Councller (250+ posts)
I like to watch stupid madness :)

I like Arif bhatti from ARY, Ibrahim Mughal and this Noori is latest edition.

If anyone knows more mad men please recommend.

 

Khuram Shehzad Jafri

Minister (2k+ posts)
hahahaha is ney last episode men kaha tha men bhi Sahafi ( Journalist ) tha , yeh har kam karta raha hai ??? Journalist men nahi kch mila tu jhota business shuru kar dia Jinn niklnay kaa :D
 

ash65

Politcal Worker (100+ posts)
supreme court must take sue-moto and bring him in court to prove he has jinns or ....once for all stop this criminal act to exploit people's emotions/innocence...
 

aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
اس الو کے پٹھے کو ہتک عزت کا نوٹس کیوں نہیں بھیجتا جنید سلیم ، جالی جن نکال کے جو اصلی پیسہ بنایا ہے وہ سب نکلوانا چاہیئے اس سے
 

aqibarain

Minister (2k+ posts)
مجھے تو درست لگا کے یہ آدمی کسی صحافی سے ٹکر لے رہا ہے

صحافی سمجھتے ہیں کے انکو ہر کسی کی عزت اترنے کا لائسنس ملا ہوا ہے مگر اب انکی کہانی بھی سامنے آ رہی ہے تو اچھا ہے

تھوڑے ان کے گندے کپڑے بھی چوک پر دھلیں تو کیا برا ہے


looks like ur also one of Noori's student :P
 

I.Love.Pakistan

Politcal Worker (100+ posts)
Yaar yeh KKUUTAAA too sach sunn k PPAGGAL hoo giya hy sacha etna kerwaa hota hy ye too ess kutty k PPPAGGAL pan say andaza ker sakty hai
 

Luv.Pakistan

MPA (400+ posts)
​Junaid Saleem or Duniya TV team has no personnel problem with this fraud. Their show is top rated so why they need to do this type of programme?
If you did not get the point then listen..... This was all about awareness for our simple people who get robbed by this type of fraudsters.



مجھے تو درست لگا کے یہ آدمی کسی صحافی سے ٹکر لے رہا ہے

صحافی سمجھتے ہیں کے انکو ہر کسی کی عزت اترنے کا لائسنس ملا ہوا ہے مگر اب انکی کہانی بھی سامنے آ رہی ہے تو اچھا ہے

تھوڑے ان کے گندے کپڑے بھی چوک پر دھلیں تو کیا برا ہے
 

Irobot

Senator (1k+ posts)
تالیاں اسے بجاتا ہے جیسے کھسرا ہو۔ ہاہاہاہاہاہا
 
Last edited by a moderator: