ڈینگی کے علاج میں صرف پیناڈول دی جاتی ہیں تو ۔۔ جبکہ ذیل میں تصویر دیکھیئے، خود ساری کہانی بیان کر رہی ہے۔۔ مشہور اینڈوکرانولوجسٹ پروفیسر فیصل مسعود اور عمران نذیر جیسے لوگ اس سارے نوٹنکی شو میں شریک ہوئے۔۔ اسی ڈرامہ کے متعلق
جب ایک ڈاکٹرز گروپ میں جب پاکستان کے تمام ڈاکٹرز سے ان کی رائے مانگی گئی۔۔ تو بیشتر نے اس کو سیاسی ڈرامہ قرار دیدیا ۔۔ کچھ نے اس کو ن لیگ کی گھٹیا حرکت کہا تو کچھ ڈاکٹرز تو انکی اچھی خاصی ملامت کرتے رہے، جنہوں نے بڑے بھونڈے طریقے سے ہمدردی کے نام پر یہ سب دھوکہ کیا ۔۔ ملاحضہ کیجیئے ڈاکٹرز کے کمنٹس ۔۔۔
(yapping)