FaisalKh
Chief Minister (5k+ posts)
فروری ٢٠١٣ میں اگر کسی کو یاد ہو تو نواز شریف کی حکومت نے پارلیمنٹ کے سامنے دھرنا دیا تھا اور لانگ مارچ کی کال بھی دی تھی. میرا نون لیگ والوں اور ان تمام لوگوں سے جن کو پی ٹی آئ اور پاکستان عوامی تحریک کے دھرنوں سے اختلاف ہے یہاں آکر بتائیں کہ اگر نون لیگ نے کل صحیح کیا تھا دھرنا دیکر جمہوری حکومت کے خلاف تو پھر آج وہ عمران خان اور طاہر ال قادری کے جلسوں کو غلط کیوں سمجھ رہے ہیں؟ اور اگر نواز شریف نے کل غلط کیا تھا تو پھر اسکے اس اقدام کو سپورٹ کیوں کیا؟ اور جب نواز شریف نے خود یہ کام کیے ہیں تو اگر اسکی دھاندلی زدہ حکومت کے خلاف کوئی اور کرتا ہے تو اس میں کیوں برائی ہے؟
جماعت اسلامی والوں سے بھی ایک سوال ہے کہ جب آپ لوگوں نے ٢٠١٣ میں نون لیگ کے جلسے کو سپورٹ کیا تھا تو اس دفعہ پی ٹی آئ کے جلسے میں شرکت کیوں نہیں کی جبکے آپ انکی اتحادی جماعت ہو اور وہی مقصد کے لئے کر رہے ہیں جنکے لئے نون لیگ نے ٢٠١٣ میں کیا تھا؟
نون لیگ کی اپوزیشن میں واضح اکثریت ہونے کے باوجود انہوں نے پارلیمنٹ میں اس معاملے کو کیوں نہیں حل کیا اور 'آزاد عدلیہ' سے انہوں نے کیوں نہیں رجوع کیا اور تب کے چیف جسٹس افتخار شریف نے پارلیمنٹ کے سامنے دھرنا دینے پر سو موٹو کیوں نہیں لیا؟. اگر کسی نون لیگ کے سپورٹر میں تھوڑی سی بھی غیرت ہے تو آکر ان سوالوں کا جواب دے تاکہ پھر ہم بھی آپ کے ساتھ ہم آواز ہو کر دھرنے کے خلاف آواز اٹھائیں
نوٹ: بھاڑے کے ٹٹو، ٹرول اور بے غیرت اس تھریڈ سے مہربانی کرکے دور ہی رہیں اور جنہوں نے فوٹو شاپ تصویریں لگا کر اپنی دہاڑی لگانی ہے وہ بھی اپنی چھابڑی کہیں اور لگائیں یہ تھریڈ انکے لئے نہیں
آخر میں اڈمن صاحبان سے گزارش ہے کہ مہربانی کرکے تھریڈ کو اصل ٹاپک سے ڈی ریل کرنے والوں کے خلاف ایکشن لیکر ہماری محنت اور ٹائم ضائع ہونے سے بچائیں شکریہ

- Featured Thumbs
- http://cache.pakistantoday.com.pk/2013/05/PML-N.jpg