پاکستان جنرلوں کی تاریخ اس بات کی گواہ ہے کہ جس تھالی میں کھاتے ہیں ، اسی میں چھید کرتے ہیں ، امریکہ کی پکی غلامی میں چھ دھائیوں سے کرایہ دار وفاداری کی وہ مثال قائم کی ہے جس پر امریکہ بھی شرم سے بغلیں جھانکنے لگا ۔
طالبان کی پرورش سے لیکر انکو امریکی بہادر کے حوالے کرنا ، سرداروں کو آگے بڑھا کے خود پیچھے کھسک لینا ، کشمیریوں کو مروا کے بھارتیوں سے مشرفی خفیہ معائیدے کرنا ، بن لادن کو چھپا کر رکھنے سے لیکر اسکا کروڑوں میں سودا کرکے فیملی سمیت امریکہ شفٹ ہوجانا ۔ ایبٹ آباد میں ساری دنیا کے سامنے امریکی ڈنڈا چڑھا کر ڈکار بھی نہ مارنا۔
یہ تو صرف چند وہ کارنامہ ھائے بے غیرتی ہیں جن سے تاریخی صفحات بھرے پڑے ہیں ۔
اگر کسی بوٹ پالیشیے کو مزید دبر سے پردہ اٹھوانا ہے تو ، پوری کتاب لکھی جاسکتی ہے ، وطن فروشی کی ۔
ان چوہوں کے نام جو محب الوطنی کا سرٹیفکٹ بیچتے پھرتے ہیں ، یہ تو خدا کا شکر ہے کہ کنگلوں نے یہ نہیں کہا کہ چوتیا فوج نے پاکستان بنایا ہے ۔
دامن کو زرا دیکھ ، ذرا بند قبا دیکھ
Foj ke ye halat en politicians ke incapability ke waja sy hy,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,, jo log parchiyo sy party han wo international community man kia defend krin gy mulk ko.............