Hunain Khalid
Chief Minister (5k+ posts)
No Thobra of CM KP Found.....
:13:




نِکی باندری تو یہ دیکھ کے فوت ہی ہوجائے۔
خٹکی یا عمران نیازی کی فوٹو نہ لگانے کا دوہرا مقصد ہے ،،حکومت کی بلے بلے ،، ،،پولیس عوام کی خدمت کر رہی ہے اور تیلے پہلوان کی یا نیازو کی فوٹو بھی نہیں لگائی
if it is that simple then why don't you opt this, what is stopping you???
جناب ،ان اشتہاروں پہ پیسے خرچ ہوئے یا نہیں اگر ہوئے ہیں تو وہ پیسے پبلک منی تھے نا ،،؟ پولیس کے کارناموں کو اشتہاروں میں اچھالنے کا مقصد سیاسی ہے اور کچھ نہیں ،، ہر شخص کہے گا دیکھا کس طرح عمران نیازی اور خٹکی نے کے پی میں انقلاب پرپا کر دیا
Dhobra na laganay se kya Ad free mein lag jata hai?
Ad mein Dhobra lagay ya na lagay, paisa awam ka hi lagta hai.
کاش اس فورم پر موجود ن لیگ کے سپوٹرز حکومتی پیسوں سے دئیے گئے اشتہارات پر شریفوں کی تصویر لگانے پر ناپسندگی کا اظہار کرتے تو خوشی ھوتی؟
(serious)
to apni jeeb se dr kar lagwayen na nooron ke baap ka nahi awaam ka paisa hai jise use karke ye apne thoobre lagwate hainDhobra na laganay se kya Ad free mein lag jata hai?
Ad mein Dhobra lagay ya na lagay, paisa awam ka hi lagta hai.
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|