No talks taking place with Taliban as yet: Nisar

Liberal.Punjabi

Senator (1k+ posts)
[h=1][FONT=Verdana, Arial, Tahoma, Calibri, Geneva, sans-serif]No talks taking place with Taliban as yet: Nisar[/FONT][/h]
ISLAMABAD (Dunya News) Interior Minister Chaudhry Nisar Ali Khan has said that some people were trying to create confusion regarding talks with the Taliban.

Talking to media here Sunday, Ch Nisar said some people might be talking to Taliban at their own.
Talks with the Taliban are a very complex and sensitive matter and will have to be handled carefully, he said.
He said government had completed its homework on policy and strategy about talks, adding talks would be initiated at a proper time. Taliban too were ready for the talks, he said.

Govt will not hide anything from people regarding the peace talks, Nisar said.
He said political parties would be taken into confidence after prime ministers visit to Karachi.
Earlier, BBC Urdu quoting a Pak official on condition of anonymity had claimed that Pakistan has begun talks with the banned Tehreek-e-Taliban Pakistan (TTP),

The BBC said that the TTP has also confirmed preliminary talks with Islamabad.
The official, who refused to elaborate on what sort of benefits Pakistan was getting through the talks, said that the government had already done its homework for negotiations.

Denying this report, Pakistan government said no secret talks were taking place with the Taliban.

http://dunyanews.tv/index.php/en/Pakistan/190351-No-talks-taking-place-with-Taliban-as-yet-Nisar-
 
mehwish_ali

Chief Minister (5k+ posts)

یہ ثابت کر رہا ہے کہ ہمارے حکومتی اداروں میں "طالبانی وفادار سپورٹرز" گھسے بیٹھے ہیں اور یہاں بیٹھ کر وہ طالبان کے حق میں سازشیں کر رہے ہیں اور قوم کو طالبانی فتنے کے خلاف متحد نہیں ہونے دے رہے اور "مذاکرات" کا بہانہ بنا کر قوم کو طالبانی فتنے کے خلاف منتشر کر دیتے ہیں۔

افسوس، صد افسوس کہ ہماری قوم بہت نادان ہے۔

rtabasum2

Send Mohajir republic Army to fight if u don't like dialogue or is that Army meant to kill only Karachites
 
Bangash

Chief Minister (5k+ posts)
Send Mohajir republic Army to fight if u don't like dialogue or is that Army meant to kill only Karachites
درست بات کی ہے یہ امریکی دوست اگر طالبان سے لڑنا چاہتے ہیں تو ٹرائیبل ایریا آزاد پڑھا ہے میدان جنگ کے لئے- یہ ہر جگہ پاکستان میں میدان جنگ بتانے ہیں اور پاکستان کی عوام کو قتل کرواتے ہیں سیکورٹی اداروں پر الزام بھی لگاتے ہیں اور ان کی مدد سے اپنی حفاظت بھی کروانا چاہتے ہیں طالبان اور ان میں کوئی فرق نہیں دونوں کو اللہ جہنم رسید کردے
 
Last edited:

جی ہاں، یہ آپکے مطابق "امریکہ دوست" پاک فوج ہی تھی جس نے سوات میں آپریشن کر کے عوام کو طالبان سے نجات دلائی تھی کہ جسے عمران خان اور دیگر سیاستدانوں نے اپنے حماقتوں کے باعث سوات امن ڈیل کے نام پر طالبان کے حوالے کر دیا تھا اور وہ روزآنہ کی بنیادوں پر بیسیوں معصوموں کو گلے کاٹ کر ذبح کر رہے تھے۔

آپ ہم پر غداری کا اور امریکی ایجنٹ ہونے کا الزام لگاتے ہیں اور خود پاکستان کے ٹھیکیدار بنتے ہیں۔ مگر سچ یہ ہے کہ آپ لوگ غلطی پر ہیں، مگر آپ کو احساس نہیں۔

آپ ہمیں برا بھلا کہتے ہیں، اور طالبان کو عزیز رکھتے ہیں۔

آپ ہمیں ملک دشمن قرار دیتے ہیں، مگر طالبان جو پاکستانی نظام کو کافرانہ نظام کہتے ہیں، انہیں اپنا بھائی کہتے ہیں۔

میں عمران خان اور پرویز خٹک کے طالبان رویے پر شروع نہیں ہونا چاہتی، بس اللہ سے دعا ہے کہ آپ لوگوں کو سیدھا راستہ دکھائے۔ امین۔

پاک افواج پاکستان کے افواج ہیں امریکا کے نہیں جو ان کے آرڈر پر چلیں اپ لوگوں کی طرح ، پاکستان کے افواج کو خود فیصلے کرنے ہیں کہ کب اور کہاں کس کے خلاف آپریشن کرنا ہے یہ آپریشن اپنے ملک کے فائدے کے لئے ہوتے ہیں نقصان کے لئے نہی لیکن جب غیروں کی آرڈر پر ہونگیں تو پھر ہمارے ملک کے فائدے کے لئے نہیں ہونگیں بلکہ غیروں کے حق میں ہونگیں- طالبان ہوں یا ایم کیو ایم والے ان میں کوئی فرق نہیں لیکن اس کا یہ مطلب نہیں کہ سارے ایم قیو ایم والے یا سارے طالبان غدار ہیں
غدار بنتے ہیں کچھ لوگ جو اکثر قیادت میں ہوتے ہیں اور باقی سب اس سے بے خبر ہوتے ہیں اور ان پارٹیوں تنظیموں کے افراد اپنے قیادت کا ساتھ اس لئے دیتے ہیں کیونکہ ان کے ساتھ کسی ادارے کے یا حکومت
کےکچھ شخصیات کی طرف سے زیادتی یا بے انصافی ہوئی ہوتی ہے یا یہ بھی ہوسکتا ہے کہ ایسی کوئی زیادتی ہوئی ہی نہ ہو صرف ان کے دماغوں میں یہ انفارمیشن ڈالہ دیا جاتا ہے جس کی وجہ سے وہ اپنے تنظیم کی حمایت حاصل کرلیتے ہیں اور جو ان میں سے نہ ہوں ان کی مخلفت کرتے ہیں
اداروں میں بھی سارے فرشتے نہیں ہوتے کچھ برے لوگ ضرور ہوسکتے ہیں یا پھر کچھ سیاسی پارٹیوں کی طرف سے اداروں کا غلط استعمال بھی ہوسکتا ہے لیکن اس کا یہ مطلب نہیں کہ یہ ادارے پاکستان کے یا پاکستان کے عوام کے دشمن ہیں

جو پارٹیاں یا تنظیمیں پاکستان کے اداروں کو دشمن بنا لیتی ہیں وہ در اصل خود پاکستان کے دشمن بن جاتے ہیں اور خود بخود غیروں کے ہاتوں میں کھیلنے کا آغاز کرلیتے ہیں

ایم قیو ایم اور طالبان والے ہمارے اداروں کو دشمن بناتے ہیں اس سے اپ انکار نہیں کرسکتی چاہے وہ پاکستان کی آئین سے انکار
کریں یا نہ کریں لیکن ان کی دشمنی نظر اتی ہے
اب اسے حالت میں افواج کی طرف سے آپریشن کرنے سے اس دشمنی میں اضافہ ہوتا ہے کمی نہیں ہوتی اس لئے کوئی بھی آپریشن کرنے سے پہلے سارے سیاسی پارٹیوں کی حمایت حاصل کرنا اہم ہوتا ہے کیونکہ ان کے ساتھ ہی عوام حمایت میں ہوتی ہے
سوات میں آپریشن سے پہلے جو معاہدے ہوئے اور اس کے بعد طالبان کی طرف سے جو خلاف ورزی ہوئی اسی کی وجہ سے آرمی کی آپریشن کی حمایت میں عوام کے دلوں کو جیت لیا گیا اور یہی وجہ ہے کہ آرمی کی آپریشن بھی کامیاب ہوئی- ان طالبان کا اصلی چہرہ عوام کے سامنے آیا اور بچے کچے طالبان ادھر ہی بھاگ گئے جہاں سے ان کو پاکستان آرمی کی مخالفت میں حمایت جاری تھی

میں کسی کی حمایت یا مخالفت اس بنا پر نہیں کرتا کہ یہ شیعہ ہے یا سنی ہے یا مہاجر پنجابی ،سندھی یا پشتون ہے میری مخالفت ان کاموں سے یا ان شخصیات سے ہوگی جو غلط فیصلے کرتے ہیں جس کی وجہ سے ملک میں یہ گند فساد پیدہ ہوتا ہے
اس لئے ایسے شخصیات کسی بھی پارٹی یا ادارے یا فرقے یا نسل سے ہوسکتے ہیں اور یہی وجہ ہے کہ میں تمہارے ساتھ حمیات نہیں کرتا کیونکہ تم لوگ اپنے اپ کو مہاجر بنیاد بناکر باقی سب سے مخالفت میں سیاست کرتے ہو چاہے اس میں سارے پاکستان کو ہی کیوں نہ نقصان ہو
یہی وجہ ہے کہ ایم قیو ایم کی ہر پارٹی,ادارے ہر تنظیم سے دشمنی
تھی یا ہے یا ہوگی

طالبان کے بھی مختلف گروپ ہیں ان طالبان کے کسی بھی گروپ کے خلاف آپریشن کرنے سے پہلے ان کے ساتھ بات کرنے سے یا معاھدے کرنے
سےکوئی نقصان نہیں ہوتا بلکہ فائدہ ہوتا ہے کیونکہ ان لوگوں کی حمایتیوں کے دلوں کو جیتا جاسکتا ہے جس کی وجہ سے اس مسلے کا خاتمہ ممکن ہوجاتا ہے اور یہ مسلہ بڑا نہیں ہوتا خراب نہیں ہوتا صرف اس میں معاھدے پر پابند ہونا لازمی ہوتا ہے
اگر اپ صرف طاقت سے مسلے کو ختم کرنا چاہیں تو وہ ختم نہیں ہوتا بلکہ بڑھتا جاتا ہے جیسے مشرف کررہا تھا- ایک لال مسجد سے آغاز ہوا اور پورے پاکستان میں خون خرابہ ختم نہیں ہورہا پچھلے دس سالوں سے اسی طرح بلوچستان کا بھی یہی حال ہے

Back
Top