"No one should be under any doubt, its not 92" - Khalid Maqbool - Is it a threat??

سارےبڑے بدمعاشوں کو ٹھکانے لگانے تک کراچی کے حالات ٹھیک نہی ہوسکتے۔
ان کی ٹارگٹ کلنگ شروع کردو۔ یہ پاکستان سے بھاگ جائیں۔ گے۔
انہی کے طریقے انہی پر آزمائے جائیں۔
ایک مہینے میں امن قائم ہو جائے گا۔

barca

Prime Minister (20k+ posts)
چور کی داڑھی میں تنکا
غداروں کو پہلے ہی موت نظر آرہی ہے
 
Pak1stani

Prime Minister (20k+ posts)
لیکن نواز شریف تو الٹا انکو نواز رہا ہے.

واہ رے منافقت

سارےبڑے بدمعاشوں کو ٹھکانے لگانے تک کراچی کے حالات ٹھیک نہی ہوسکتے۔
ان کی ٹارگٹ کلنگ شروع کردو۔ یہ پاکستان سے بھاگ جائیں۔ گے۔
انہی کے طریقے انہی پر آزمائے جائیں۔
ایک مہینے میں امن قائم ہو جائے گا۔

MQM ki apna Governor ko Dhamki.... Breaking News

1239053_689257141101759_1144210951_n.jpg
 
the real deal

MPA (400+ posts)
Re: MQM ki apna Governor ko Dhamki.... Breaking News

they always cash in poor urdu speaking people
who r educated peace loving pakistanis and karachites
 
Re: MQM ki apna Governor ko Dhamki.... Breaking News

اب مزہ آئے گا۔ ایم کیوایم کے دو گرو پ کھل کر سامنے آئیں گے۔
نواز کی یہ کامیاب سیاست ہوگی ۔ اگر وہ گورنر بھی ایم کیوایم کا اور وزیراعلی پی پی پی کا کے ذریعے کامیاب آپریشن کرڈالے ۔

عشرت بھائی آپ کی گورنری پکی رہے گی۔ آپ ہمارا ساتھ بنیں ۔ ہم آپ کو مضبوط کردیں گے۔

الطاف حسین زیادہ بولا تو وہ دو بندے برطانیہ کے حوالے کردیں گے۔

Yeh kya Chawwal mari hai USA ma beth kar .... MQM pori tarha Altaf k control ma hai or Governer kuch be nahi kar sakta .......

Waise MQM ka governor kab farigh kar rahi hai Noora League????
 
Saladin A

Minister (2k+ posts)
Re: MQM ki apna Governor ko Dhamki.... Breaking News

I believe that if MQM and ANP elected members in parliament and in the Sindh Assembly are kept under house arrest in solitary confinement without any facility of mobile or land line phones, peace will come to Karachi. It is the big dons of politics who are behind these criminals, bhatta khoors, qabza groups and target killers.
 
TONIC

Chief Minister (5k+ posts)

Abhee Tafoo kahay ga....."Is kay moon par itnee zoor say joota maroo kah london tak awaz ayee"...:)
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
Re: MQM ki apna Governor ko Dhamki.... Breaking News

اب مزہ آئے گا۔ ایم کیوایم کے دو گرو پ کھل کر سامنے آئیں گے۔
نواز کی یہ کامیاب سیاست ہوگی ۔ اگر وہ گورنر بھی ایم کیوایم کا اور وزیراعلی پی پی پی کا کے ذریعے کامیاب آپریشن کرڈالے ۔

عشرت بھائی آپ کی گورنری پکی رہے گی۔ آپ ہمارا ساتھ بنیں ۔ ہم آپ کو مضبوط کردیں گے۔

الطاف حسین زیادہ بولا تو وہ دو بندے برطانیہ کے حوالے کردیں گے۔

بات اس سے الٹ ہے جو آپ کر رہے ہیں
گورنر صاحب فارغ ہونے والے ہیں دراصل

اور نواز صاحب اتنا نہی سوچتے جتنا آپ سوچتے ہیں
 
Sherlock Holmes

f21z05.jpg

frootloops

You should take admision in KG-1 because you dont know abcd of MQM.
 
Re: MQM ki apna Governor ko Dhamki.... Breaking News

بات اس سے الٹ ہے جو آپ کر رہے ہیں
گورنر صاحب فارغ ہونے والے ہیں دراصل

اور نواز صاحب اتنا نہی سوچتے جتنا آپ سوچتے ہیں

گورنر فارغ ہو جائے گا۔ اگر اس نے اجلاس میں شرکت نا کی ۔
اگر شرکت کر بیٹھا تو سمجھو پھر چال کامیاب ہوئی ۔
لیکن یہ واضح ہے کہ ایم کیوایم میں دو گروپ ہیں۔

Re: MQM ki apna Governor ko Dhamki.... Breaking News

Yeh kya Chawwal mari hai USA ma beth kar .... MQM pori tarha Altaf k control ma hai or Governer kuch be nahi kar sakta .......

Waise MQM ka governor kab farigh kar rahi hai Noora League????

یہ آپ نون والوں سے پوچھیں۔
میں ان کا سپوک پرسن نہی ۔

mrk123

Chief Minister (5k+ posts)
Re: MQM ki apna Governor ko Dhamki.... Breaking News

اب مزہ آئے گا۔ ایم کیوایم کے دو گرو پ کھل کر سامنے آئیں گے۔
نواز کی یہ کامیاب سیاست ہوگی ۔ اگر وہ گورنر بھی ایم کیوایم کا اور وزیراعلی پی پی پی کا کے ذریعے کامیاب آپریشن کرڈالے ۔

عشرت بھائی آپ کی گورنری پکی رہے گی۔ آپ ہمارا ساتھ بنیں ۔ ہم آپ کو مضبوط کردیں گے۔

الطاف حسین زیادہ بولا تو وہ دو بندے برطانیہ کے حوالے کردیں گے۔

Sorry to say this but what an idiotic comment!

Basically you wouldn't want to do the right thing rather indulge in petty politics for your narrow political interests and as a result allow hundreds of more people to die. Why in God's name would you hold back information on 'those two' guys or why wouldn't you allow UK authorities to talk to them? This is the exact same reasoning and tactics that have put us in this situation in the first place. Never do the right thing and always look to gain politically at the cost of hundreds of lives and peace of the biggest city of the country. Pathetic!

And, why would you want to keep a person as your governor who had been quiet for a decade and shares some responsibility for not checking the spiraling violence?
 
Last edited:

mrk123

Chief Minister (5k+ posts)
Re: MQM ki apna Governor ko Dhamki.... Breaking News

I believe that if MQM and ANP elected members in parliament and in the Sindh Assembly are kept under house arrest in solitary confinement without any facility of mobile or land line phones, peace will come to Karachi. It is the big dons of politics who are behind these criminals, bhatta khoors, qabza groups and target killers.

You are missing the point here. There are two MQMs - one is the face that we have seen in the assemblies. 'Mostly' educated middle class people and somewhat presentable. But there is this other MQM that is tightly controlled by MQM top leadership in London which is in every area of Karachi and which indulges in violence and intimidation of their opponents.

Most MQM supporters get to deal with the face of MQM which is presentable and kept away from the organizations in their localities which are basically used to keep a tight lid on things and do the top leadership's dirty work and are controlled directly from London.
 
Last edited:

aazad.mubassir

Minister (2k+ posts)
[h=5]پاکستانی سیاست میں ایم کیو ایم سے بڑا بلیک میلر نہیں۔ اسے ٹھیک ٹھیک معلوم ہے کہ حکومت اور فوج کو کب کیسے اور کہاں بلیک میل کرنا ہے، اور میڈیا کوریج حاصل کرنی ہے۔ وفاقی کابینہ میں شرکت کا دعوت نامہ منسوخ ہوا تو پریس کانفرنس کر ڈالی، اور وزیر اعظم نے فاروق ستار کو ون ٹو ون ملاقات کی دعوت دی تو مسترد کر دی
[/h]
 
Back
Top