modern.fakir
Chief Minister (5k+ posts)
No match for Zardari in politics: Malik
February 10, 2013 - Updated 2334 PKT
From Web Edition
LAHORE: Interior Minister Rehman Malik has said that people would not accept any delay in general elections nor a caretaker setup with extended tenure.
Speaking to mediamen upon his arrival at Lahore airport, the Interior Minister said that there was no match for President Asif Ali Zardari when it comes to politics. He said Shahbaz Sharif should have received president on his arrival. However, he added, that Sharif’s visit to the Bilawal House would be welcomed.
Malik said nobody should be worrying about President Zardari’s arrival in Lahore.
He said government’s efforts forced Taliban to come to negotiating table, adding that there was no question of any guarantees for the talks as the process had not yet begun.
[TABLE="width: 500, align: center"]
[TR]
[TD="class: small_txt, align: justify"]لاہور (نمائندہ جنگ/ آئی این پی) وفاقی وزیر داخلہ رحمن ملک نے کہا ہے کہمیٹرو بس منصوبے میں قواعد کی خلاف ورزی ہوئی سیاست میں صدر آصف زرداری کا کوئی توڑ نہیں ان کی وجہ سے (ن) لیگ کو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں۔ طالبان کے معاملے پر آل پارٹیز کانفرنس بلائی جانی چاہئے۔ دیکھنا ہوگا کہ طاہرالقادری کو چابی کہاں سے دی جا رہی ہے۔ کراچی میں تحریک طالبان خود نہیں ان کے ساتھ کارروائیاں کر رہے ہیں۔ پاک افواج کی کارروائیوں کی وجہ سے طالبان مذاکرات پر آمادہ ہوئے جس پر پاک فوج کو مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ میٹرو بس سروس کے منصوبے میں قواعد کی خلاف ورزی کی گئی۔ دعا کرتا ہوں کہ میٹرو بس سروس بس سروس ہی رہے کہیں ”بس“ نہ ہو جائے۔ کچھ لوگ حکومت کو ناکام دکھانا اور ملک کو عدم استحکام کا شکار کرنا چاہتے ہیں مگر ایسے لوگوں کو کامیاب نہیں ہونے دیں گے۔ وہ اتوار کے روز صدر آصف علی زرداری سے ملاقات کے بعد لاہور ایئر پورٹ پر میڈیا سے گفتگو کر رہے تھے۔ وفاقی وزیر داخلہ رحمن ملک نے کہا کہ فاٹا میں اب حالات بہت تیزی سے بہتر ہو رہے ہیں۔ پہلے وہاں لوگ اپنے بچوں کو اسکول جانے سے بھی روکتے تھے مگر اب ایسا نہیں ہے اور نہ ہی وہاں جانے کے لئے کسی کارڈ کی ضرورت ہوتی ہے۔ جہاں تک کراچی کا تعلق ہے تو وہاں پر طالبان خود نہیں بلکہ ان کے ساتھی کہہ رہے ہیں اور ان کا مقصد وہاں پر سیاسی قوتوں کو بھی بدنام کرنا ہے۔ انہوں نے کہا کہ حکومت کو ناکام دکھانے کے لئے سازشی عناصر متحرک ہو چکے ہیں ہم متحد ہو کر ان کو ناکام بناتے رہیں گے۔
[/TD]
[/TR]
[/TABLE]
http://www.thenews.com.pk/article-87523-No-match-for-Zardari-in-politics:-Malik

Last edited by a moderator: