No K-P university in HEC’s top 10 in last five years

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
Imran-Khan.jpg

PESHAWAR:

Despite the tall claims of ruling Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) of an educational emergency in Khyber-Pakhtunkhwa (K-P), not even a single varsity in the province has been able to break into the top ten educational institutes in the Higher Education Commission (HEC) list in the last five years.

There has been an upsurge in the number of varsities established in the province. However, the quality of education provided to those enrolled in these institutes has been neglected.

Under the PTI government, 22 public sector varsities are currently operating in K-P while during the Awami National Party (ANP) reign, there were only nine universities in the province.

Since 2010, not even a single university has made it into the top 10 bracket.

In the last session of the K-P assembly held on February 21, Jamiat-e-Ulema Islam-Fazl (JUI-F) parliamentarian Fazal Ghafoor asked why no varsity could break into this bracket.

The legislator lamented that on one

hand the standard of higher education is on the decline and
incontrast the fees being charged are on the rise.

Ghafoor asked why the University of Peshawar was ranked fourth nationwide back in 2006 with its rank dropping in the years to follow owing to the quality of education dispensed.

To this, the K-P higher education minister said the incumbent government was planning to establish an independent provincial higher education commission to oversee the public sector universities.

https://tribune.com.pk/story/1644574/1-no-k-p-university-hecs-top-10-last-five-years/
 
Last edited by a moderator:

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
ماشا اللہ -- انصافیوں کی مجموئی جہالت کے عین مطابق کے پی کے کی حکومت نے اپنی یونیورسٹیوں کے تعلیمی میعار کو زمین بوس کر کے ہر طرف یک سو جاہلانہ ماحول کامیابی سے پیدا کیا ہے

چند دن پہلے میں نے اسی طرح کا ایک اور تھریڈ پوسٹ کیا تھا اور ٹیگ شدہ اور دیگر عظیم انصافیاں نے میری خوب درگد کی تھی یہ کہ کر کہ جو میں نے پوسٹ کیا وہ تو انٹرنیٹ ٹریفک کا ڈیٹا ہے - یہ سوچے سمجھے بغیر کہ یہ تو طالب علموں کی کے پی کے کی یونیورسٹیوں پر غیر عتمادی کی ڈائریکٹ انڈیکشن ہے

چلو جی اب جاہلیت انصافیا کے تقاضوں کے عین مطابق ایک اور باری میری درگد بنا دو - اللہ کرے اس سے کے پی کے کا میعار تعلیم بہتر ہو جاۓ - اور رنگیلے کے جھوٹے دعوے سچے پڑ جایں

Okara

Prime Minister (20k+ posts)
Qurbe Qiyamat Kee Nashanian hain keh PMLN education kay Mutalik Baat Kar Rahee?
 
akmal1

Chief Minister (5k+ posts)

راجہ صاحب جو پوسٹ آپ نے اس دن کی تھی وہ انٹرنیٹ ٹریفک کی بنیاد پہ ہی تھی
آپ کچھ بھی کر لیں اس دن آپ نے بونگی ماری تھی
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
جی جی آپ کی حیرانی کی وجہ یہ ہے - اپ کو رنگیلے نے صرف باتیں سنا سنا کر باتوں کا ہی عادی کر دیا ہے - اور اپ اسی میں خوش رہتے ہیں
جب کہ پی ایم ایل این صرف تعلیم پر بات ہی نہیں کرتی - اس پر کام بھی کرتی ہے اور اسی لئے اس کے نتایج بھی قابل فخر آتے ہیں

سرکار میں نے آج بھی بونگی ہی ماری ہے
میں نے کہا نہ کہ اللہ کرے مجھے بونگا ثابت کرتے ساتھ ہی کے پی کے کا معیار تعلیم آسمانوں کو چھونے لگے

کیا نتائج آئے ہیں؟ ہم بھی سنیں
پورے ملک کی شرح خواندگی زیادہ ہونے کی بجائے کم ہو گئی ہے
نون لیگ تعلیم پہ بات کرنے اور کام کرنے سے پہلے خود تو تعلیم حاصل کر لے
خبر میں صاف لکھا ہے کہ ٢٠١٠ سے کوئی یونیورسٹی پہلے ١٠ میں شامل نہیں ہوئی
راجہ صاحب نے ٢٠١٨ میں سے ٢٠١٠ منفی کیا اور جواب پانچ سال نکالا
یہ تو نون لیگ کی تعلیم کا حال ہے
 
akmal1

Chief Minister (5k+ posts)
سرکار میں نے آج بھی بونگی ہی ماری ہے
میں نے کہا نہ کہ اللہ کرے مجھے بونگا ثابت کرتے ساتھ ہی کے پی کے کا معیار تعلیم آسمانوں کو چھونے لگے

آج جو بونگی ماری ہے وہ بھی پکڑی گئی ہے
[hilar]
 
SahirShah

Minister (2k+ posts)
:lol:او پا جی چنگی تریاں چیک کیتا ای ؟ کدھرے فیر ویب سائٹ ٹریفک اوتے ریٹنگ نا ہووے
 
akmal1

Chief Minister (5k+ posts)
:lol:او پا جی چنگی تریاں چیک کیتا ای ؟ کدھرے فیر ویب سائٹ ٹریفک اوتے ریٹنگ نا ہووے

راجہ صاحب نے ٢٠١٨ میں سے ٢٠١٠ منفی کرتے وقت ڈنڈی ماری ہے تاکہ الزام تحریک انصاف پر لگایا جا سکے
خبر میں یہ بھی تذکرہ ہے کہ ٢٠٠٦ میں یونیورسٹی چوتھے نمبر پہ تھی اور اسکے بعد اسکی رینکنگ مسلسل گر رہی ہے
اسکا صاف مطلب ہے کہ زوال ٢٠٠٦ میں شروع ہوا
لیکن راجہ صاحب عادت سے مجبور ہیں لہٰذا یہاں بھی ضد کریں گے
جب آئینہ دکھاؤ تو پھر رونا شروع ہو جاتے ہیں کہ آپ کی یہ منطق تو آپ کی وہ منطق
 
SahirShah

Minister (2k+ posts)
:lol::lol:میں نے صرف ٹائٹل ہی پڑھا تو .......

چلو یار راجہ ہار مان جاتا ہے - تسی دونوں تھالیاں بجاتے رہو اور تعلیمی معیار بڑھاتے رہو

giphy.gif

راجہ صاحب کو اسکول میں جب حساب پڑھا رہے تھے تو راجہ صاحب انہی باندروں والی حرکتوں میں مصروف تھے
اس وقت دھیان سے پڑھا ہوتا تو آج سبکی نہ اٹھانا پڑتی
 
akmal1

Chief Minister (5k+ posts)
:lol:او پا جی چنگی تریاں چیک کیتا ای ؟ کدھرے فیر ویب سائٹ ٹریفک اوتے ریٹنگ نا ہووے

شاہ جی ایک اور سن لیں

خبر میں لکھا ہے کہ

Under the PTI government, 22 public sector varsities are currently operating in K-P while during the Awami National Party (ANP) reign, there were only nine universities in the province.

اب اگر آپ ایچ ای سی کی ٢٠١٥ کی رینکنگ ملاحظہ کریں تو اس میں کچھ خاص لکھا ہے جو نہ کہ فضل غفور صاحب نے پڑھا ہے اور نہ راجہ صاحب نے

enqUT9A.png
enqUT9A
enqUT9A

یعنی ٢٠١٥ کی رینکنگ میں شامل ہونے کیلئے شرط تھی کہ یونیورسٹی کو چارٹر ٣٠ جون ٢٠١٠ سے قبل ملا ہو
یعنی تحریک انصاف نے ٩ سے اضافہ کر کے ٢٢ یونیورسٹیز تو بنا دیں لیکن ان میں سے ایک بھی رینکنگ میں شامل ہی نہیں ہوئی
تحریک انصاف کی حکومت سے قبل جو ٩ درسگاہیں تھیں ان میں سے بھی پتا نہیں کتنی ٢٠١٠ کے بعد بنی تھیں
لہٰذا کے پی کے پورے ملک سے٤ یا ٥ یونیورسٹیز کی بنیاد پہ رینکنگ کا مقابلہ کر رہا ہے
حیرت ویسے اس بات پہ ہے کہ راجہ صاحب یہ امید کر رہے تھے کہ نئی بننے والی یونیورسٹیز لاہور کی کئی سو سال پرانی درسگاہوں کا نہ صرف مقابلہ کریں بلکہ انکو پیچھے بھی چھوڑ جائیں
وہ تو شکر ہے کہ ایچ ای سی والے کچھ عقلمند نکلے اور انہوں نے طفل مکتب کو ہیوی ویٹس سے لڑانے سے انکار کر دیا
 
SahirShah

Minister (2k+ posts)
چلو یار راجہ ہار مان جاتا ہے - تسی دونوں تھالیاں بجاتے رہو اور تعلیمی معیار بڑھاتے رہو

giphy.gif

giphy.gif

:lol::lol::lol::lol:راجہ جی آپ کیوں اداس ہوتے ہیں ؟؟ پنجاب میں تو شہباز شریف نے سو یونیورسٹیز بنا دی ہیں
tenor.gif

شاہ جی ایک اور سن لیں

خبر میں لکھا ہے کہ

Under the PTI government, 22 public sector varsities are currently operating in K-P while during the Awami National Party (ANP) reign, there were only nine universities in the province.

اب اگر آپ ایچ ای سی کی ٢٠١٥ کی رینکنگ ملاحظہ کریں تو اس میں کچھ خاص لکھا ہے جو نہ کہ فضل غفور صاحب نے پڑھا ہے اور نہ راجہ صاحب نے

enqUT9A.png
enqUT9A
enqUT9A

یعنی ٢٠١٥ کی رینکنگ میں شامل ہونے کیلئے شرط تھی کہ یونیورسٹی کو چارٹر ٣٠ جون ٢٠١٠ سے قبل ملا ہو
یعنی تحریک انصاف نے ٩ سے اضافہ کر کے ٢٢ یونیورسٹیز تو بنا دیں لیکن ان میں سے ایک بھی رینکنگ میں شامل ہی نہیں ہوئی
تحریک انصاف کی حکومت سے قبل جو ٩ درسگاہیں تھیں ان میں سے بھی پتا نہیں کتنی ٢٠١٠ کے بعد بنی تھیں
لہٰذا کے پی کے پورے ملک سے٤ یا ٥ یونیورسٹیز کی بنیاد پہ رینکنگ کا مقابلہ کر رہا ہے
حیرت ویسے اس بات پہ ہے کہ راجہ صاحب یہ امید کر رہے تھے کہ نئی بننے والی یونیورسٹیز لاہور کی کئی سو سال پرانی درسگاہوں کا نہ صرف مقابلہ کریں بلکہ انکو پیچھے بھی چھوڑ جائیں
وہ تو شکر ہے کہ ایچ ای سی والے کچھ عقلمند نکلے اور انہوں نے طفل مکتب کو ہیوی ویٹس سے لڑانے سے انکار کر دیا

راجہ صاحب کو میں نے مخلصانہ مشورہ دیا تھا کہ ایسے کاموں میں ٹانگ نہ پھنسایا کریں جس سے ٹانگ ٹوٹنے کا خطرہ ہو
اب سب کو معلوم ہے کہ مشرف کا دور بے شک آمریت کا تھا لیکن دہشت گردی کے ساتھ ساتھ ہر شعبے میں ترقی بھی ہوئی تھی جس میں معیشت اور تعلیم بھی شامل ہیں
اسکے بعد سے زوال ہی زوال ہے.....ایسی بات نہیں ہے کہ تحریک انصاف نے یونیورسٹیز بہتر کرنے کی کوشش نہیں کی....تین سال سے تو نجانے کتنے وائس چانسلر عدالتی حکم امتناعی پر بیٹھے ہیں.....اسکے باوجود تعلیم کا حال کے پی کے کی پچھلی حکومت سے دس گنا بہتر ہے

راجہ جی آپ اس پوسٹ کا جواب دے دیں.....میں نے ایمانداری والی بات ہے ابھی تک یہ خبر تک کھول کر نہیں پڑھی
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
:lol::lol::lol::lol::lol:
یار کبھی دل لگی بھی کرنے دیا کرو نا
مجھے پتا ہے اتنی جلدی نتایج یونیوسرٹیوں تک نہیں پہنچتے