بقول سردار آصف احمد علی ۔بجلی نا ہو گئی یار، کستوری ہو گئی۔ ایک چیز پہلے دن سے واضح ہونی چاہیے کہ بجلی ایک عام روز مرہ کی شے ہے نا کے کوئی شیخی بکھارنے اور جاگیردارانہ قسم کی بڑھائی دکھلانے کی۔ بجلی اور تیل کے بغیر جدید زندگی اور شہر نہیں چل سکتے اور معاشیات تو اسکا تصور بھی نہیں کر سکتی۔
Hum sab ko ek Saath ho kar is Hukumat ke Khilaaf Hojana hai ..... In BIG NUMBERS WE SHOULD PROTEST AGAINST THIS GOVERNMENT .... AFTER MIDDLE EAST WORLD SHOULD NOW SEE THE UPRISING OF PAKISTAN