No compromise on work, PM Imran Khan reaches Office on Sunday

Bilal Raza

Prime Minister (20k+ posts)
Dk88NDaXgAAyl4g.jpg

Last edited:

Xiggs

Chief Minister (5k+ posts)
Khan sahib ka bas chalay to 24/7 pakistan ki behtari ke liye kaam kare. But being a human being there's so much he can do. Bodily limitation and mental fatigue are the only impediments that keep him away from working incessantly.
 
asifksa

MPA (400+ posts)
اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور وزیراعظم عمران خان نے عہدے کا حلف اٹھالیاہے اور وہ امور مملکت میں مصروف ہو چکے ہیں تاہم آج شام وہ قوم سے خطاب بھی کریں گے اور اب ان کی صبح صبح وزیراعظم بننے کے بعد تازہ تصاویر بھی سامنے آگئی ہیں۔
تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے گزشتہ روز حلف برداری کی تقریب میں شرکت کیلئے کالے رنگ کی شیروانی زیب تن کی اور ساتھ کپتانی چپل پہنی تاہم آج صبح صبح وہ بنی گالہ سے چیئرمین آفس کیلئے نکلے تو انہوں نے کالے رنگ کی ٹی شرٹ اور کالے رنگ کا ٹراوزر پہن رکھا تھا ۔

تصاویر میں دیکھا جاسکتاہے کہ عمران خان پسینے سے شرابور ہیں جس سے یہ اندازہ لگایا جاسکتاہے کہ انہوں نے صبح صبح پہلے معمول کے مطابق ورزش کی اور اس کے بعد امور مملکت کیلئے نکل پڑے ۔عمران خان نے اپنے ہاتھ میں ایک فائل بھی تھام رکھی ہے ۔

https://dailypakistan.com.pk/19-Aug-2018/833708
 
mskhan

Minister (2k+ posts)

Gladiator
 
gorgias

Chief Minister (5k+ posts)
اب پولیس ڈیپارٹمنٹ کو چاہیے کہ موٹے پیٹ والے افسرون اور اہلکاروں کو عمران خان کے ساتھ سکورٹی پر لگا دیں۔ ایک سال میں ان شااللہ سب سمارٹ ہو جائیں گے۔
 
Xiggs

Chief Minister (5k+ posts)
اب پولیس ڈیپارٹمنٹ کو چاہیے کہ موٹے پیٹ والے افسرون اور اہلکاروں کو عمران خان کے ساتھ سکورٹی پر لگا دیں۔ ایک سال میں ان شااللہ سب سمارٹ ہو جائیں گے۔
A seriously brilliant idea....:ROFLMAO:

Khan sahib ko chahiye ke diesel ko offer de ke tu daily subah mere peechay bhaag. Jis din tunay mujhay pakar lia us din mai tujhay diesel permit dilwa doonga. Hosakta hai 5 saal mai haram charbi ke drum ka size kuch kam hojaye.
 
jimpack

Minister (2k+ posts)
He is pakistani superman a blend of islam n simple presentation physical exercise super fit 65 married again at this age we love you khan saheb
BE LIKE KHAN SHOULD BE A SONG FOR ALL MOTAE POINTY TUMMY BELLY WALAE LAZY MEN OF PAKISTAN[OTE]

Sycophancy.
 
Xiggs

Chief Minister (5k+ posts)
Didn't know brother abdlsy was gonna get a ministry for that like dahi-bhallay became the president.
 
scholar

Chief Minister (5k+ posts)
اس فوٹو کو دیکھ کر سلمان غنی اور ہکارون رشید تو مرچوں کی تونی پر چڑھ بیٹھے ہیں جیسے کسی چموڑے نے کاٹ لیا ہو ۔۔
جناب فرماتے ہیں کہ اب عمران وزیراعظم ہے اُسے ایسا نہیں کرنا چاہیے ۔۔

لو سُن لو اور پھر کہتے ہیں کہ ہم عقل قل ہیں