جتنا آسان پاکستان میں اسلام بیچنا ہے اتنا کسی اور ملک میں ممکن نہیں، مجھے امید ہے کسی دن بالصفا کریم کااشتہار بھی ان احادیث کے ساتھ آرہا ہوگا جہاں نبی کریم نے غزوہ بدر کے بعد مجاہدین کی عورتوں کو صاف ستھرا ہو کر اپنے شوہروں سے ملنے کی تاکید کی تھی۔