پٹواریوں کا یہ بزرگ تو پی ایس ایل پر بھڑکیں مار رہا تھا کہ ہم انڈیا کو نا کھیلنے پر کورٹ لے جا رہے ہیں جب انکو معلوم ہوا انہوں نے بذریع جہنم سیٹھی عرف چڑی بابا اپنے کوٹ میں سے ہڈی نکال کر ڈالی اور بابے کورٹ کی بجائے واپس اپنے کوٹ میں ڈال لیا
پٹواریو. پی ایس ایل کی جنگی بنیادوں پر کامیابی کے بعد اب تو غیر ملکی ٹیموں کی قطاریں لگ جانی چاہئے تھی مگر اب تو حال یہ ہے کہ جس ملک کو آپ نے اپنی فتح بیچ کر انٹرنشل کرکٹ میں لانے کا راستہ صاف کیا وہ بھی کھیلنے سے انکاری ہے . آپ ہوا میں بھی میچ کروانے کے دعوے کریں لیکن انڈیا اور بنگلہ کبھی نہیں آئیں گے بلکہ سب کو ساتھ ملا کر رکھیں گے اور یہی ہو رہا ہے
کپتان نے ان سب کو پھٹیچر اور ریلو کٹا ایویں نہیں کہا تھا ، اب بابے کی لترول کرو
گو نواز گو