بہت تکلیف دہ ہے
مگر ساتھ ہی پیغام ہے ان تمام لوگوں کے لئے بھی جو بعض دفعہ اسلام کے نام پر ہونے
والی دہشتگردی کو جائز سمجھتے ہیں
اس جواز کے ساتھ کہ جن کہ پیارے مارے جاتے ہیں وہ کیا کریں
ایک انصاف پسند اور دین کے صحیح فہم رکھنے والے کو دو دہشتگردوں میں فرق نہیں کرنا چاہیے
دہشتگردی کرنے والا امریکی ہو افغانی ہو پاکستانی ہو مسلمان ہو یا عیسائی قابل مذمت ہے
معصوم عورتوں بچوں بوڑھوں یا مردوں کا کسی بھی حملے میں مارنے کا کوئی جواز نہیں
اور شاید امریکا کو دنیا کا سب سے بڑا دہشتگرد کہنا بلا جواز نا ہوگا

aik to Qadiyani her baat mi Muslimano ko Gunahgar mantee hain...........
The pic is about a crusader woman meeting her kid while killing our kids ............... but no ,, this is again Muslim fault , because Indian Jesus declared jehad Haram......
kahbi to sach bolo.. jhotay
Mein to inko marnay kay haq mein hoon jo hamaray bachon ko maartay hain . Yeh Allah ka hukum hai kay jo log zameen mein fassad kartay hain unko qatal kar daalo aur in say baray fassadi kaun hongay.
تمھارا فلسفہ سمجھ میں نہیں آیا کہ دین کا صحیح فہم رکھنے والے کو دو دہشت گردوں میں فرق نہیں کرنا چاہئیے۔
دو لڑنے اور مرنے والوں میں سے ایک سچا ہے ایک جھوٹا ہے. ایک چور ہے ایک چوکیدار ہے.ایک ڈاکو ہے ایک سپاہی ہے. ایک عزت لوٹنے کے لئیے اسلحہ اٹھاتا ہے ایک عزت بچانے کے لئیےہتھیار اٹھاتا ہے. کیا تمھاری نظر میں دونوں برابر ہیں؟۔
زیر نظر تصویر میں منافقانہ تضاد کوئی بھی صاحب دل اور صاحب ایمان آسانی سے سمجھ کر منصفانہ رائے دے سکتا ہے ۔ یہ غامدیوں اور احمدیوں والا چونکہ چنانچہ
چہ معنی دارد؟
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|