خان صاحب کے جھوٹوں کے علاوہ پی ٹی ائی سے میری دوری کی وجہ یہ بھی ہے کہ آے روز ان لوگوں کی نا اہلیان ثابت ہوتی جا رہی ہیں - کچھ دن پہلے میں نے یہ تھریڈ اس فورم پر ڈالا تھا کہ الیکٹورل ریفوم بل میں پی ٹی ائی نے ایک بھی ریوولوشنری شک نہیں ڈالی جس سے یہ کہیں کہ اب دھاندلی نہیں ہو سکتی - اور بل کا لنک بھی دیا تھا اور چیلنج کیا تھا کہ انصافی اس کو پڑھیں اور مجھے کوئی ایک صرف ایک ایسی تبدیلی ڈھونڈ کر دیں جو پچھلے نظام سے کوئی بہتری دکھا سکے - پر میری توقع کے مطابق کسی ایک بھی عمرانی مجاہد کو جرات نہیں ہوئی جو میرا چلنج قبول کرے بلکے اس فورم کے سارے بڑے بڑے سورمے اس تھریڈ سے کوسوں دور بھاگتے نظر آے- میں نے کہا تھا کہ چند دنوں میں دھاندھلی والی ٹرک کی بتی صاف نظر آنے لگے گی جس کے پیچھے پہلے دن سے خان صاحب نے بھگانا شروع کیا تھا انصافیوں کو
مختصر یہ کہ جس کے گھر میں چوری ہوئی ہو اس کو پتا ہوتا ہے کہ چور کہاں سے آیا اور کون سی دیوار اونچی کرنی ہے کہاں کتا باندھنا ہے اور کہاں چوکیدار بٹھانا ہے - پی ٹی ائی نے اس بل میں یہ کچھ بلکل نہیں کیا
اس کی وجہ یہ تھی کہ پی ٹی ائی اس بات کا پتا ہی نہیں لگا سکی کہ اس پر نقب کہاں سے لگی - مجھے اس کا جھوٹ اس وقت ناندازہ ہوا جب ٤ حلقوں اور کمیشن میں کوئی مال مروقہ ہی نہ دکھایا جا سکا- اب اس پر تف کے علاوہ اور کیا کہا جا سکتا ہے قوم کو پچھلے ٤ سالوں سے اذیت میں ڈال کر رکھا ان بے غیرتوں نے اور اب آئین بایں شائیں کے علاوہ اور کچھ کہنے کے قابل نہیں
تھوڑے دنوں بعد خان صاحب بھی اس مصلے پر اسی طرح بھوکھلاۓ ہوے نظر آہیں گے سب کو
jahan daku noora aur zardari hoon gaay wahan kisi ko insaaf aur reforms key tawaqqo nahi karni chaiyay. Daku nay saaray idaaray tabah kar diyay hain aur baygheerat bakwaas bhi kar raha hay.
خان صاحب کے جھوٹوں کے علاوہ پی ٹی ائی سے میری دوری کی وجہ یہ بھی ہے کہ آے روز ان لوگوں کی نا اہلیان ثابت ہوتی جا رہی ہیں - کچھ دن پہلے میں نے یہ تھریڈ اس فورم پر ڈالا تھا کہ الیکٹورل ریفوم بل میں پی ٹی ائی نے ایک بھی ریوولوشنری شک نہیں ڈالی جس سے یہ کہیں کہ اب دھاندلی نہیں ہو سکتی - اور بل کا لنک بھی دیا تھا اور چیلنج کیا تھا کہ انصافی اس کو پڑھیں اور مجھے کوئی ایک صرف ایک ایسی تبدیلی ڈھونڈ کر دیں جو پچھلے نظام سے کوئی بہتری دکھا سکے - پر میری توقع کے مطابق کسی ایک بھی عمرانی مجاہد کو جرات نہیں ہوئی جو میرا چلنج قبول کرے بلکے اس فورم کے سارے بڑے بڑے سورمے اس تھریڈ سے کوسوں دور بھاگتے نظر آے- میں نے کہا تھا کہ چند دنوں میں دھاندھلی والی ٹرک کی بتی صاف نظر آنے لگے گی جس کے پیچھے پہلے دن سے خان صاحب نے بھگانا شروع کیا تھا انصافیوں کو
مختصر یہ کہ جس کے گھر میں چوری ہوئی ہو اس کو پتا ہوتا ہے کہ چور کہاں سے آیا اور کون سی دیوار اونچی کرنی ہے کہاں کتا باندھنا ہے اور کہاں چوکیدار بٹھانا ہے - پی ٹی ائی نے اس بل میں یہ کچھ بلکل نہیں کیا
اس کی وجہ یہ تھی کہ پی ٹی ائی اس بات کا پتا ہی نہیں لگا سکی کہ اس پر نقب کہاں سے لگی - مجھے اس کا جھوٹ اس وقت ناندازہ ہوا جب ٤ حلقوں اور کمیشن میں کوئی مال مروقہ ہی نہ دکھایا جا سکا- اب اس پر تف کے علاوہ اور کیا کہا جا سکتا ہے قوم کو پچھلے ٤ سالوں سے اذیت میں ڈال کر رکھا ان بے غیرتوں نے اور اب آئین بایں شائیں کے علاوہ اور کچھ کہنے کے قابل نہیں
تھوڑے دنوں بعد خان صاحب بھی اس مصلے پر اسی طرح بھوکھلاۓ ہوے نظر آہیں گے سب کو
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|