پتا نہیں جیل ہو نہ ہو لیکن غرور کی یہی سزا کافی ہے ک بھاگے ہوے ہیں عوام سے چھپ رہے ہیں اور شاید جائیدادیں بھی ضبط ہوں کہتے ہیں عزت دار کو مارنا ہو تو اس کی عزت چھین لو دولتمند کو مارنا ہو تو اس کی دولت چھین لو اب ان کی عزت تو کوئی ہے نہیں بس ان سے ساری دولت چھین لیں اپنی موت آپ مر جاینگے خبیث