Niazi Govt crossing all the ethical limits to punish media

bhaibarood

Chief Minister (5k+ posts)
EUSYlJqWoAEUD6g



https://twitter.com/x/status/1244287181356752896
https://twitter.com/x/status/1244311099798888452
 

There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
اغلب امکان یہی ہے کہ اس کو یوں ہی کسی نے کسی مقصد کے لئے پکڑا ہے ، اگر خان صاحب اس کے کیس کے پیچھے ہوتے تو اسے عدالت سے قانونی طریقے سے سزا دلوا کر رہتے ، جیسا کہ پاکستان کی تاریخ میں واحد مثال نواز شریف کو قانونا سزا دلوانے کی ہے
 

shujauddin

Minister (2k+ posts)
in other words , " anybody who does not support PTI is corrupt, had to be investigated and put behind bars before even a conviction has taken place" what a pathetic system.
It is very shameful of the PTI government to politically vindicate people.
 

bhaibarood

Chief Minister (5k+ posts)
in other words , " anybody who does not support PTI is corrupt, had to be investigated and put behind bars before even a conviction has taken place" what a pathetic system.
It is very shameful of the PTI government to politically vindicate people.
Yeh Niazi jo kuch bhi kar rha hai , he will be facing the same treatment just wait ! Aleema ki wafaat pe Niazi bhi jail main hogaaa.
He is throwing media and opponent behind bars , Khaqqan abbasi released , Khwaja released now MSR.....
Qoom e youthia ki pillay dosron ko kattey phrtey hain jo tanqeed karey
 

taban

Chief Minister (5k+ posts)
پوری دنیا میں ہوتا ہے کہ جب کوئی چور پکڑا جاتا ہے تو رہائی کے لئے عدالت کا دروازہ کھٹکھٹایا جاتا ہے پاکستان واحد ملک ہے جہاں جب جب کوئی حرام کا جنا پکڑا جاتا ہے تو الزام ڈائیریکٹ حکومت وقت پہ لگا دیتے ہیں جیسے حکومت دن رات ان حرامیوں کو ہی پکڑ رہی ہے اور دنیا کا کوئی کام نہیں کر رہی جہاں تک ان دو بھائیوں کا تعلق ہے ایک اللہ کی پکڑ میں ہے دوسرا بھی اللہ کی ہی پکڑ میں بذریعہ نیب تو مٹی ڈالو ان پہ اور کوئی دوسری بات کرو
 

FORCE

MPA (400+ posts)
‏اگر تین باتیں سمجھ آ جائیں تو بہت اچھا ہو جائے،
عمران :

1- نیب کے چئیرمین کو کوئی حکم نہیں دے سکتا-
2- پیمرا کے چئیرمین کو کوئی حکم نہیں دے سکتا-
3- کسی جج کو کوئی حکم نہیں دے سکتا-

یہ تینوں ادارے آئینی طور پر مکمل خود مختار ہیں اور وزیراعظم کے حکم سے اوپر ہیں !