ڈاکٹر عاصم صرف پی ایس او سے دوکروڑ ڈیلی لیتا رہا ، باقی کی کمپنیاں شمار کر لیں اور انکی ڈیلی ملا کر اربوں بن جاتی ہے یہ وہ آمدن ہے جو ڈاکٹر عاصم اپنے منہ سے بتا رہا ہے
اتنا حرام پیسہ منہ سے نکل رہا ہو تو کرپٹ مافیا یہ سب کچھ کرے گی ، ڈونٹ وری بی ریڈی مسٹر زرداری دوبئی زیادہ دور نہیں ہے تیرا عزیر بلوچ لے آئے تو تجھے بھی لے آئیں گے تھوڑا انتظار کر