News Report on Imran Khan Today's speech which wasn't on air by Media due to Altaf Hussain's Address

PkRevolution

Chief Minister (5k+ posts)
انشا اللہ اب سسٹم تبدیل ہوگا۔ ان حکمرانوں کو ان کے اصل ٹھکانے تک پہنچائیں گے۔
 

mnmdxb

Minister (2k+ posts)
Weather it rains or shines, you're there for us and never run away from challenges
Thank you IK...Your presence is a source of hope!!!
 

Hussain Mavia

Senator (1k+ posts)


پلان a:لاکھوں افراد اکٹھے کرکے حکومت کا خاتمہ کردیا جائے۔ناکام
پلانb:طاہرالقادری پارلمینٹ پر حملہ کرے گا خون خرابہ ہوگا،حکومت گرا دی جائے گی۔ناکام
پلانc:حکومت جعلی الیکشن سے آئی حکومت کا خاتمہ کردیا جاے/ناکام
پلان d:وزیراعظم تحقیقات تک مستعفی ہوجائیں۔ناکام
پلانe: وزیراعظم ایک ماہ کے لیے استعفیٰ دیدیں۔ناکام
پلان f:اسمبلیاں تحلیل نہ کی جائیں،وزیراعظم تبدیل کردیا جائے:ناکام
پلانg:وزیراعظم چھٹی پر چلے جائیں۔یہ بھی ناکام
پلانh:سکرپٹ چینج کردیا جائے۔
ایم کیوایم حکومت کے خلاف بیانات دے،مستعفی ہونے کا اعلان کرے،
ایم کیوایم کے بعد اور جماعتوں کو بھی شامل کیا جائے۔
فلم ابھی جاری ہے دوست ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 

Back
Top