News Hour - 29th August 2013 - کراچی امن: خواب کے سوا کچھ نہیں

frootloops

Minister (2k+ posts)
لوگ کی جی اتنا درد ہورا ہے جسے ایم کیو ایم نے بھارتی فوج کا مطالبہ کردیا ........پی ٹی آئی کی بےغرت لوگ جو الیکشن میں رو رہے تھے فوج بولاؤ . دھاندلی ہوری ہے مٹتی چٹا دی. اب فوج کے انے سے ان کو کیوں بواسیر ہوری ہے.
 

Shahbaz Baig

MPA (400+ posts)

آپ کی نظر میں تو پھر جنا ح پو ر کی رپورٹ بھی حقیقت پر مبنی ہے جو کہ اب خود رپورٹ بنانے والے کہہ چکے ہیں کہ یہ رپورٹ صرف اور صرف پروپیگنڈا تھی۔ کچھ تو خدا کو خوف کرو یار حکومت اور آپ جیسے لوگ کیوں پھر سے ایک بار مہاجر قوم کو اکسانہ چاہتی ہے اس طرح کی مہاجر لبریشن آرمی کا جھوٹا نام لیکر حکومت اور آپ لوگوں کی اس طرح کی حرکتوں سے ایک بار پھر متحدہ کامیاب ہوجائے گی۔ اتنے عرصے بعد مہاجر قوم جو اپنے آپ کو پاکستانی سے شناخت کرنے لگیں ہیں بجائے مہاجر کہلوانے کے آپ کی اور حکومت کی اس طرح کی حرکتوں سے پھر سے ایک بار نسل پرستی اور قوم پرستی کو فروغ ملے گا ۔
یہ میرا آخری پوسٹ تھا اس فارم پر۔۔ اللہ ہم سب کا اور پاکستان کا حامی و ناصر ہو ۔۔اللہ حاف