نواز شریف نے نے کوئی بیان نہیں دیا جب سرتاج عزیز کو بے عزت کیا گیا انڈیا میں . پاکستان کا کیسا بزدل لیڈر ہے . .سر تاج عزیز کو انڈیا میں نہیں بھیجنا چاہیے .لیکن جب ملک کا و زیراعظم کرپٹ ہو وہ خاک بات کرے گا .اس کو اپنا لوٹی ہوئی دولت بچانے میں لگا ہوا