New Year Gift - Government decides to increase petroleum prices from 1st Jan 2017

battery low

Chief Minister (5k+ posts)
کوئی نہیں جوتے کھانے کیلئے پاکستانی عوام تیار رہتی ہے دنیا میں قیمت کم اور یہاں زیادہ واہ ڈاکو راج
 

asadrehman

Chief Minister (5k+ posts)
حکومت سانس پہ بھی ود ہولڈنگ ٹیکس لگا دے۔ فائلر بیس روپے نان فائلر سو روپے فی مہینہ۔
 

Back
Top