:lol::lol::lol::lol:
Phir yeh PTI walay kehtay hain PPP nay kiya kia.
:lol::lol::lol::lol:
Phir yeh PTI walay kehtay hain PPP nay kiya kia.
آپ دوبارہ تھوڑا توجہ سے ویڈیوں دیکھووہ کہ رہا کے اگر غلطی کریں گے تو جرماںہ بھی دینا پڑے گا۔۔۔١:١٨ پر اس بندے کو غور سے سنیں
پہلے ہم جاتے تھے بنک وغیرہ مگر اب موقع پر ہی ہم جرمانہ ادا کر دیتے ہیں
کتنا خوش ہے نقد ادا کرتے ہوے
کاش ذرا سی تربیت اور قوانین کا اخترام کرنا سیکھ لیں تو بنک درکنار نقد ادائیگی سے بھی چھٹکارا حاصل کر سکتا ہے
معذرت کے ساتھ،، ،،،پٹھانوں کے لطیفے ایویں نی مشور
باقی، کے پی کے حکومت کا یہ بہت اچھا اور حوصلہ افزا کام ہے اس سے لوگوں می شعور بھی آئے گا اور کچھ حد تک کرپشن میں کمی بھی ہو سکتی ہے ، لیکن ان سب سے ضروری ان کی مانیٹرنگ اور لوگوں کی سڑک پر سواری سے پہلے مکمل تربیت ہونی چاہئے جس سے مال سمیت کئی قیمتی جانیں محفوظ ہو سکتی ہیں