New PTI Song "Loung Lachi" By Afshan Zaibe

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
آج نواب صاحب میاں صاحب کے غم میں سوگوار ہوں گے ، آج نہ چھیڑو ، کہیں یہ کہتے ہوۓ "وے میں جانا میاں دے نال " اڈیالہ ہی نہ پہنچ جائیں
:ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO:
;)یہ میاں کے ساتھ تو نہی البتہ زرداری کے ساتھ ضرور جاۓ گا
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
بس پھر اسے تیاری پکڑ لینی چاہئے خان نے نعرہ لگا دیا ہے اب زرداری کی باری
صرف پندرہ دن اور ، اور یہ اندر بمعہ ادی

اب یہ کوشش کر رہا ہے کہ کسی طرح بلاول پر حلمہ ہو جاۓ
 
eye-eye-PTI

Chief Minister (5k+ posts)
صرف پندرہ دن اور ، اور یہ اندر بمعہ ادی

اب یہ کوشش کر رہا ہے کہ کسی طرح بلاول پر حلمہ ہو جاۓ

زرداری نے کرسی کی خاطر بی بی سمیت اسکا سارا خاندان کھڈے لائن لگا دیا ہے اب دیکھا جائے تو اکیلا بلاول ہی اسے کرسی دلا سکتا ہے

لہٰذا زرداری کا ماضی کا ریکارڈ دیکھتے ہوۓ ہم کہہ سکتے ہیں بلاول کی قربانی کا وقت قریب آن پہنچا ہے

پر میری دعا ہے بلاول لمبی عمر جیئے ، بس ادی اور زرداری ٹھکانے لگ جائیں
 
GreenMaple

Prime Minister (20k+ posts)
آج نواب صاحب میاں صاحب کے غم میں سوگوار ہوں گے ، آج نہ چھیڑو ، کہیں یہ کہتے ہوۓ "وے میں جانا میاں دے نال " اڈیالہ ہی نہ پہنچ جائیں
آج تو پٹواریوں کے وہڑے میں شام غریباں کا سماں ہے ـ سوائے ٹارزن بلونگڑے کے سبھی مرجانے إس فورم سے غائب ہو گیئے ہیں
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
زرداری نے کرسی کی خاطر بی بی سمیت اسکا سارا خاندان کھڈے لائن لگا دیا ہے اب دیکھا جائے تو اکیلا بلاول ہی اسے کرسی دلا سکتا ہے

لہٰذا زرداری کا ماضی کا ریکارڈ دیکھتے ہوۓ ہم کہہ سکتے ہیں بلاول کی قربانی کا وقت قریب آن پہنچا ہے

پر میری دعا ہے بلاول لمبی عمر جیئے ، بس ادی اور زرداری ٹھکانے لگ جائیں
نہی ، بلاول سے ذرا دور حملہ کرواے گا تاکہ صرف ہمدری مل جاۓ اور بی بی دوبارہ زندہ ہو جاۓ
حملوں کے پیچھے یہی لوگ ہیں اور انکے مالک انڈین
 
eye-eye-PTI

Chief Minister (5k+ posts)
آج تو پٹواریوں کے وہڑے میں شام غریباں کا سماں ہے ـ سوائے ٹارزن بلونگڑے کے سبھی مرجانے إس فورم سے غائب ہو گیئے ہیں

نہیں نہیں غائب نہیں ہیں ... میاں صاحب پر مشکل وقت آن پڑنے کی وجہ سے ہمیشہ کی طرح بلوں میں گھس گئے ہیں

آج دن یا شام کو آ جائیں گے

ویسے میں نے پٹواریوں کو پرسوں انتباہ جاری کیا تھا کہ اگر بلوں سے باہر نکلے تو پنجاب پولیس نے وہ پھنڈ چاڑنی ہے کہ اگلی سات نسلیں یاد رکھیں گی م کیوں کہ نہ تو اب نوروں کی حکومت ہے ، نہ آئی جی سکھیرا ہے اور نہ ہی شوبازا وزیر اعلی ہے ، جو صوبے کا سربراہ ہے اسکے نام میں ہی عسکری آتا ہے آگے خود اندازہ لگا لو اسکی طبعیت کیسی ہونی ہے ، شکر ہے میری بات مان گئے تھے اور بلوں سے باہر نکلے ہی نہیں

آج شام کو بڑھکیں مارنے آ جائیں گے

رہتی کہانی اس تھریڈ میں پڑھیں

Nawaz Sharif Aor Maryam Nawaz Ke Chehray Per Khouf Ke Badal
 
Unlettered

Senator (1k+ posts)
The good thing about PTI songs was they were originals not copies or parodies from any movie songs, glad its not an official song but a fan made.

BTW .... the same theme is used for Sheikh Rasheed campaign