Private investors in Switzerland, Austria and Germany are lining up to buy gold bars the size of a credit card that can easily be broken into one gram pieces and used as payment in an emergency.
یہاں بم بلاسٹ ہو رہے ہیں... لونگ مارچ ہو رہا ہے... ملالہ یا عافیہ صدیقی قوم کی اصل بیٹی کون ہے.. سی این جی کہاں گئی..یہاں ایسے اہم مسلہ درپیش ہیں اور آپ سونے کے کارڈ دیکھا کر قوم کو بہکا رہے ہیں.. ہم م م م مم
وہ مسائل کا حل تلاش کر رہے ہیں ہم ابھی تک اپنا بینکنگ سسٹم نہیں بنا سکے صرف حلال حرام کی بحث میں اُلجھے ہوئے ہیں۔
ایسے موقع پر ہمیشہ علامہ کا شعر یاد آجاتا ہے۔۔۔۔ دین کافر فکر و تدبیرِ جہاد۔۔۔۔۔۔۔