PAINDO
Siasat.pk - Blogger

ماہر طبیعات نے حال ہی میں {سڈپک** نامی ایک نئی بیماری کا انکشاف کیا ہے
یہ بیماری اس نشے کی طرح ہے جو شروع میں صرف شوق کی حد تک ہوتی ہے مگر وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ لوگ اس کے عادی ہو جاتے ہیں اور بیماری اسکی زندگی کا حصہ بن جاتی ہے اور اس کا پہلا حملہ انسان کی آنکھوں پر ہوتا ہے ماہرین نے اس بیماری کے متاثرہ چند مریضوں........ کا مسلسل تین سال تک مشاہدہ کیا اور اس نتیچے پر پہنچے کہ ان میں سے چند ایک تو اس بیماری سے اتنے متاثر ہوئے ہیں کہ ان میں لکھنے یا ٹائپ کرنے کی سکت بھی باقی نہیں رہی حال ہی میں چند نئے مریضوں کا اضافہ ہو ا ہے جن میں چند ایک قابل ذکر ہیں ................اگر آپ کے کرد ونواح میں اس بیماری سے متاثر کوئی مریض ہو تو فوری طور پر
ڈاکٹر عدیل ڈاکٹر وسیم اور لیڈی ڈاکٹر فائرہ سے رابطہ کر سکتے ہیں
پرانے مریض
@gazoomartin,@wadaich,@ saheen,@itsnotme,@Jury etc
نئے مریض
@barca,@aamirksa,@BuTurabi,@Bangash,[MENTION=25459]_pakistan[/MENTION]i, etc
بیماری بوجھو تو جانیں؟
Last edited: