سو قیصد صحیح کہا ھے مریم یا نواز شریف بغیر پروٹوکول کے حلقہ 120 میں گھوم کے دیکھا دیں تو مانیں گیں کہ وہ واقعی میں سچے لیڈر ھیں ۔ بغیر پروٹوکول کے تو یہ واش روم ۔نہیں جاتے ۔اسلام آباد سے لاہور تک جدھر بھی تقریر کی بلٹ پروف گلاس کے پیچھے کھڑے ھو کر کی۔اور سارا راستہ بلٹ پروف اور ایرکنڈیشن گاڑی میں بیٹھے ھوۓ لاھور تک کا سفر کیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔