I'm sure the law enforcement agencies will have full data of these people.بہت ہی پیچیدہ صورتحال کا شکار ہے پاکستان جب کسی بندے کو پتا ہو کہ ایک سوراخ کے اندر کوبرا سانپ ہے تو وہ کبھی بھی اس میں ہاتھ نہیں ڈالے گا۔ پاکستانی زعما کو معلوم ہے کہ ان کے ساتھ صلح کرنا ان کو سافٹ ہینڈ دینا سانپوں کو دودھ پلانا ہے مگر ریاست اتنی کمزور ہوچکی ہے کہ یہ زہر بھی کھانا پڑ رہا ہے۔ پہلے بھی مذاکرات کسی کام نہ آے معافیاں اور سیز فائر کے بعد زیادہ فوجی شہید ہوے ہونا اب بھی یہی ہے
ویسے بھی جب افغانستان سے ٹی ٹی پی کے پانچ ہزار دھشت گرد ایکدم معافی کے بعد پاکستان آجائیں گے تو علاقے کی ڈیموگرافی ہی چینج ہوجاے گی یہ دوبارہ ان جگہوں پر اپنی دھشت پھیلا کر کھلم کھلا عوام کو ماریں گے۔ فوج معاہدے کی پاسداری کرتی رہ جاے گی اور یہ تمام مخالفین کو یا تو مار دیں گے یا بھاگنے پر مجبور کردیں گے حتی کہ وہ وزیر بھی بھاگ لیں گے جو ان سے مذاکرات کروا رہے ہیں
بالکل ایسا ہی ہوگامیں نے پیچیدہ صورتحال اسی لئے لکھا ہے کہ جب کوی بھی صورت دکھای نہ دے رہی ہو تو بعض اوقات سوارخ میں ہاتھ ڈالنا پڑتا ہے ہوسکتا ہے اندر سے کوبرا کی بجاے خرگوش برآمد ہوجاے اور یہ بھی ممکن ہے کہ اندر کوبرا کا جوڑا بیٹھا ہو اس صورت میں بھی نقصان تو ہوگاI'm sure the law enforcement agencies will have full data of these people.
They will be tracked for any future terrorist activity that may harm Pakistan.
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|