Upset Pakistani
Senator (1k+ posts)
جس ملک میں میں پچھلے سات سال سے رہ رھا ہوں وہاں دو الیکشن دیکھیں ہیں
یہاں صدارتی الیکشن ہوتے ہیں اور بلدیاتی الیکشن غیر جماعتی بنیادوں پر ہوتے ہیں
-پھر پنجاب میں غیر جماعتی بنیادوں پر الیکشن کس طرح ہو سکتے ہیں
کیوں کہ ہمارے ملک میں صدارتی بنیادوں پر الیکشن نہیں ہوتے