esakhelvi
Minister (2k+ posts)
فورم دوستوں سے زرہ رہنمائی درکار ہے میں نے اپنے شوپ میں 2سیکیورٹی کیمرے لگائے ہے ۔اپنے کمپیوٹر پر میں ونڈو 10 استعمال کررہا ہوں ایل سی ڈی ایسر ایچ ڈی ایم ائی ہے وی جی اے کے زریعے پی سی کو ایل سی ڈی کے ساتھ لگایا ہے جبکہ ڈی وی ائی پورٹ میں ڈی وی ار کونیکٹ کیا ہے کیا کوئی ایسا سوفٹ ویر ہے کہ جن کے زریعے ونڈو 10 کے اند میں کیسی بھی وقت ڈی وی ار ریکارڈنگ بھی دیکھ سکوں کیونکہ میں نے جو ڈی وی ائی پورٹ میں جو ڈی وی ار کا کیبل لگایا ہے وہ ونڈو10 میں کہیں بھی شو نہیں کرتا