need a help

spain say

MPA (400+ posts)
agar aik insan ka katal goyaa sari insaniat ka katal hai to kay aik insaan ko bachana sari insaniat ko bchanay kay mutradif nahin hai?
خاران : ننھی ناہیدہ برین ٹیومر میں مبتلا،والدین علاج کرانے سے قاصر
6-5-2012_52844_l.jpg
spacer.gif
Updated 18 hours ago
ShareThis
check-big.png
8
check-big.png
8
check-big.png
0
Email
check-big.png
0
خاران بلوچستان کے ضلع خاران کے ایک غریب شخص کی کمسن بیٹی کے دماغ میں ٹیومر ہے ،غربت کے مارے اس شخص کو کسی درد دل رکھنے والے مسیحا کی تلاش ہے۔۔کوئٹہ سے راشد سعید کی رپورٹ کے مطابق عبدالمالک بلوچ خاران کا رہائشی ہے اسکا کہنا ہے کہ میرے پاس اتنے وسائل نہیں ہیں کہ میں اپنی بچی کا علاج کراسکوں۔وہ اپنی کم سن بیٹی کے علاج کے لئے ڈاکٹروں کے نسخے دیکھ دیکھ کر پریشان ہورہا ہے کہ قسمت نے اسے غربت میں کس امتحان سے دوچار کردیاہے۔اس کی ساڑھے تین سالہ بیٹی ناہیدہ ایک ایسے مرض میں مبتلا ہے جس کے بارے میں سن کر بڑے بڑوں کے اوسان خطا ہوجاتے ہیں۔اس نے مزید بتایا کہ جب وہ بچی کو کوئٹہ میں لایا تو اس کا سربڑا تھا، ایکسرے کیا اس پر سات ہزار روپے خرچہ آیا، پھر پتا لگا کہ اس کو سر میں ٹیومر ہے، پھول جیسی کم سن ناہیدہ کی بیماری دیکھ کرعبدالمالک بلوچ اور اسکی بیوی ایک مستقل کرب سے دوچار ہیں ،اور وہ چندہ جمع کرکے خاران سے کوئٹہ آئے ، کراچی بھی گئے،مگر وسائل کی تنگی وہاں بھی علاج کی راہ میں آڑے آگئی۔عبدالمالک نے حکومت سے اپیل کی ہے کہ میری بچی کے لئے کچھ کرے کیوں یہ کہ آخری اسٹیج ہے یہ نہ کھاسکتی ہے نہ پی سکتی ہے اس کی حالت بہت خراب ہے، اس نے وزیراعلیٰ، وزراء اور گورنر بلوچستان سے اپیل کی ہے کہ بچی کے علاج کا انتظام کرایاائے۔
Aya Allah hamain naiki ki tofiq ata farma.Ameen