Nazeer Hussain University

MYCOUNTRY

Minister (2k+ posts)
زمینوں پر ناجائز قبضے کرنے والا رؤف صدیقی یونیورسٹی بنا کر دکھا رہا ہے ہاہاہاہ
اس پکوڑا ناک کو کراچی والے اچھی طرح جانتے ہیں ، گلشن اقبال میں ندی کنارے ڈربے نما فلیٹ بنا کا خوب مال بنایا ہے اس نے بھی..........
 
Mehrushka

Prime Minister (20k+ posts)
Typical noon paindoo, anything goes wrong in the world blame it on PTI or IK:biggthumpup:

hainnnnn?????
wha%255B1%255D.gif
courtesy ki spelling khud ghalat likhi and calling others paindoo[hilar]:P
 
MYCOUNTRY

Minister (2k+ posts)
typical pti supporter attitude..[hilar][hilar] jab jawab nahin ata aag lagne aur lagane ki baat shoro ker dete hain[hilar]
مہرکشا بی بی ! لگتا ہے آپ کو بھی مہوش علی کی طرح عید کی مبارک باد یاد نہیں رہی ، کیا آپ کے گاوں میں عید پر مبارکباد نہیں دیتے ؟
عید مبارک ....................................
اصل میں ناجائز قبضہ کرکے تو مسجد بنانے کی بھی اجازت نہیں ہے اور یہ بھتے کے پیسے سے ، زمینوں پر قبضہ کرکے یونیورسٹی بنا رہے ہیں ، آپ ہی اس سے خوش ہو سکتیں ہیں ، ہمیں تو ان کی لاشیں گرانے کی گنتی سے ہی فرصت نہیں ہے ،
 
maine to yahan advance main sab ko eid mubariki de di thi...apne nahin dekhi kya:biggthumpup:
 
jaanmark

Chief Minister (5k+ posts)
Admissions in BS ,MS Bhatta Khoori & PhD in Target killing with the help of USA/ UK /India and underworld mqm south Afrikaans
 
optimistic

Senator (1k+ posts)
Building achi ha abb pata nahi education kaisi hogi, Allah karay uni say insaan hi niklain, cz aksar hamara education system gadhay he produce kerta ha....I dun mean to hurt anyone here i also studied in the same system and i too suffered from this "rutta" system which blocks your mind and ability to think rationally and logically...another problem is the lack of qualified teacher and funds for research...