سعادت حسن منٹو کے افسانے ٹوبہ ٹیک سنگھ کا ستیاناس مار دیا ہے اس "لفافہ ٹیک سنگھ" نے پربات پھر بھی نہیں بنی
پوت کے پاوں پالنے میں دیکھ کر اندازہ کیا جاسکتا ہے کہ اس کے بعد سب ہنسی خوشی اور "سکون" سے رہنے لگے۔
بےسکونی، انقلاب اور خواب مارچ متاثرین کی مایوسی بجا لیکن اس تحریر کو تفننِ طبع کی خاطر پڑھا جائے نہ کہ مزاج پرسی کیلئے۔
ویسے اس تحریر کا خالق کون ہے؟؟
:lol:
پوت کے پاوں پالنے میں دیکھ کر اندازہ کیا جاسکتا ہے کہ اس کے بعد سب ہنسی خوشی اور "سکون" سے رہنے لگے۔
بےسکونی، انقلاب اور خواب مارچ متاثرین کی مایوسی بجا لیکن اس تحریر کو تفننِ طبع کی خاطر پڑھا جائے نہ کہ مزاج پرسی کیلئے۔
ویسے اس تحریر کا خالق کون ہے؟؟
:lol:
تحریر کا خالق پرانے پاکستان کا نیا نیا کروڑ پتی لگتا ہے آپکے خیال میں کون ہوسکتا ہے
ڈی جے بٹ
:lol:
جس دن بٹ لکھاری بن گئے وہ دن "نیا پاکستان" کا یوم پیدائش ہوگا
رضیہ بٹ اور یونس بٹ کی تخلیقی صلاحیتیں کم ہیں کیا جو نئے پاکستان کی ولادت نہیں ہوپارہی؟؟
:13:
ہاہاہاہا جنہوں نے پورے پنجاب کو کنٹینر لگا کر سیل کیا ان کے نیچے سے غریب عوام کا زمین پر گھسیٹ کر گزرنا نظر نہیں آیا پر جس کنٹینر نے اس پارلیمنٹ میں بیٹھے جعلی نمائندوں کو گھسیٹا تو تکلیف شروع ہو گئی
جس پاکستان کے بانی قائد اعظم محمد علی جناح نے اپنی بچی ہوئی آخری سانسوں میں یہ کہا تھا میری جیب میں مجود سب سکے کھوٹے ہیں. آج یہ ان کھوٹے سکوں کے کانے لکھاری ثابت کرنے کی کوشش کر رہے ہیں کے قائد اعظم کے پاکستان کے وارث یہی کھوٹے سکے ہیں اور یہ جب مرضی چاہیں دھاندلی کریں جب مرضی چاہیں اس آئین میں ترمیم کریں کوئی کچھ نا بولے اور اگر کوئی شخص ان جعلی وارثوں سے اختلاف کرے تو انہیں ماڈل ٹاؤن کے 14 بے گناہ انسانوں کی طرح کتے کی موت مار دیا جائے
بانی پاکستان قائد اعظم کی جیب میں مجود ان کھوٹے سکوں اور ان کے جعلی وارثوں سے اس پاکستان کو بچانا ہی نیا پاکستان کا مقصد ہے
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|