میاں صاحب کا فرمانا تھا کہ اب کیا صرف اپنے لیے یہاں پورا ہسپتال بنوانا، میں خود ہی لندن کے ہسپتال کا چکر لگا آتا ہوں، ساتھ میں یہ بھی چیک کر لوں کہ وہاں والے اپارٹمنٹس میں پانی بجلی گیس وغیرہ ٹھیک اور چالو حالت میں ہے کہ نہیں۔
کہیں ایسا نہ ہو کہ پاکستان میں میاں صآب کی ملازمت ختم ہو جانے پر ان کو واپس اپنے وطن برطانیہ اچانک جانا پڑے تو وہاں اپارٹمنٹ میں اُلی لگی ہوئی ہو، یا گرم پانی وغیرہ کا کوئی مسئلہ ہو۔
اسے ، پریونٹیو ۔مینٹ ۔یننس کہتے ہیں۔