Nawaz Sharif's stomach problem & UK Visit -- SAMAA News Female News caster ka tanziya andaaz

moonlessmars

Councller (250+ posts)
المیہ یہ ہے کہ شریف خاندان دہائیوں حکمرانی کرنے کے بعد بھی کوئی ایک اسپتال نہیں بنا سکے جو ان کا علاج کرسکے۔ طرفہ تماشہ یہ ہے کہ معدے کا علاج بھی نہیں ہوسکتا پاکستان میں۔