کیوں پینڈن کیا ضرورت پڑ گئی ہے ایسے کسی بیان کی ؟
مولوی پین دی سری سےروح متاثر تو نہیں ہو رہی آج کل ؟
وہ سب تو ٹھیک ہے مگر چلی میں مرغی نیلے انڈے کیوں دیتی ہے
چلی میں ککڑی نیلے آسمان کو تکتی رہتی ہے اس لئے
چلی میں ککڑی نیلے آسمان کو تکتی رہتی ہے اس لئے
وہ سب تو ٹھیک ہے مگر مریخ پر آسمان گلابی کیوں دکھائی دیتا ہے
ضرور اس کے پیچھے عمران خان اور اس کی یہودی لابی کی گھناؤنی سازش ہے
اوے نہیں یار یہ سب پٹواریوں کی پھیلائی ہوئی افواہیں ہیں - اصل وجہ یہ ہے کہ زمین سے پہلے مریخ پر عمران خان کی حکومت ہوا کرتی تھی - وہاں اس نے بہت سارے گلاب کے پودے لگاے - پر مہاتڑ کی قسمت وہاں کے مریخی پٹواریوں نے وہ سارے پٹ کے ہوا میں اچھال دیے - اب وہ سارے مریخ کی ہواؤں میں اڑتے پھر رہے ہیں
نظریں راجے اور اجوکشنسٹ کے درمیان چولوں کا ملاکڑا شروع ہو گیا ہے -- اپنی اپنی سیٹوں پر تشریف فرما لیجیے
وہ تو ٹھیک ہے مگر بنگلہ دیش کو لاک لینڈ کیوں کہاں جاتا ہے ؟ بنگلہ دیش توڑنے میں تحریک انصاف کا اہم کردار رہا ہے
بنگلہ دیش کو لاک لینڈ نہیں لک لینڈ کیا جاتا ہے - کیوں کہ وہاں کی دوشیزایں جب ساڑھی پہنتی ہیں اور ان کا لک تھوڑا سا نظر آتا ہے
![]()
بنگلہ دیش توڑنے تحریک انصاف کا نہیں اس کی ماں کا اہم کردار ہے - وہاں اس کی ماں مکتی باھنی اسی طرح اچلتی تھی جیسے یھاں تحریک انصاف
دیکھو دونوں کا جھنڈا بھی ایک ہی رنگ کا ہے
![]()
وہ تو ٹھیک ہے تو پھر اگر پاپوا نیو گنی کی کرکٹ ٹیم ہو سکتی ہے تو مائیکرونیشیا کی ٹیم کیوں نہیں ہے ؟ ضرور اس گھناؤنی سازش کے تانے بانے تحریک انصاف سے ملتے ہوں گے
یار تمہیں یہ بھی نہیں پتا ؟ -- پاپوا نیو گنی کے گنی چنی آبادی ہے - پاپوا خاندان کے دو میاں بیوی اور نو بچے -- ٹیم پوری
میکرو ونشیا - میں پورا ایشیا گھسا ہوا ہے وہاں ٹیم سلیکٹ کرتے جو کت خانہ پڑتا ہے اس سے سارے پناہ مانگتے ہیں
اوپر سے ادھر کوئی ایسا کھلاڑی بھی نہیں جس کو عمران خان پھٹیچر کہے - سو سازش تو اسی کی ہوئی نا
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|