Nawaz Sharif's govt is like a football , it is neither with daleel waalay nor with gulail waalay :-

gorgias

Chief Minister (5k+ posts)
ہا ہا نون لیگ آج کل غلیل والوں کی دلیل کے ساتھ ہیں۔
 

Mobeen Ahmad

Voter (50+ posts)
ان کے منہ پر طمانچہ ہے جو نواز شریف اور حکومت کو ضرب عضب آپریشن اور کراچی آپریشن کا کریڈٹ دیتے ہیں۔
فوج کا ڈنڈا کام کررہا ہے۔
قاتل کبھی قاتلوں کیخلاف ایکشن نہیں لے سکتے۔ غلیل کی دلیل ۔۔۔
[hilar]
 
Sponsored Link