Nawaz Sharif will start running like 25 year old Ronaldo if given power, he fell sick only when held accountable; Farrukh Habib

Moula Jutt

Minister (2k+ posts)
ابھی اس کے سامنے سری پائے اور نہاری رکھو سب بیماریاں بھول بھال کر حملہ آور ھو جائے گا۔
خدا جھوٹ نہ بلوائے میں نے خو د اپنی آنکھوں سے دیکھا ھوا اناج کا بلد کار کرتے ھوئے۔ اس نوٹنکی ڈنگر کو۔
 

muhammadadeel

Chief Minister (5k+ posts)
ن لیگ اور پی پی پی کو فوج کی حمایت ہمیشہ رہے گی

عام پاکستانی جو مرضی بکواس کر لے

ان کو لانے والے اپنے پالتوں کو کیوں چھوڑیں گے
 

Back
Top